Results 1 to 9 of 9

Thread: ورڈ میں چھوٹی اے بی سی کو بڑی اے بی سی میں تبد

  1. #1
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default ورڈ میں چھوٹی اے بی سی کو بڑی اے بی سی میں تبد

    السلام علیکم
    آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج میں آپ کے لیے مائکرو سافٹ ورڈ کی ایک چھوٹی سی پر بہت مفید ٹِپ لے کر آیا ہوں۔
    اس تھریڈ میں آپ کو میں چھوٹی اے بی سی کو بڑی اے بی سی میں تبدیل کرنے کا طریقہ بتاوں گا۔
    سب سے پہلے آپ ایم ایس ورڈ کا ڈاکومینٹ اوپن کر لیں۔
    اس پر آپ ایک ریگولر فارم میں تحریرلکھیں۔
    اس کے بعد آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق ٹیکسٹ کو سلیکٹ کر لیں اور پھر
    Shift+F3
    کو اکٹھا دبا دیں اب آپ کے سامنے ساری تحریر بڑی اے بی سی بن جائے گی۔
    Name:  5a.png
Views: 31
Size:  21.9 KB

    Name:  5b.png
Views: 31
Size:  29.1 KB
    اسی طرح دوبارہ
    Shift+F3
    دبائیں تو تحریر کا پہلا حرف بڑا ہو جائے گا اور باقی تحریر چھوٹی رہے گی۔
    Name:  5c.png
Views: 31
Size:  23.3 KB

    اب تیسری مرتبہ
    Shift+F3
    تو ساری تحریر چھوٹی اے بی سی میں تبدیل ہو جائے گی۔
    ان کو ٹرائی کریں اور مزے کریں۔
    Name:  5d.png
Views: 31
Size:  21.3 KB


  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    بہت خوب ورڈ سیکھنے والے نئے دوستوں کے لئے آسان شارٹ کٹس شئیر کیں آپ نے
    -۔-۔-۔
    اَب یہ بھی بتا دیں کہ اگر ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہمارا سارا ڈیٹا
    بڑے حروف میں تبدیل ہو جائے ۔۔۔فونٹ بھی چھوٹا نا ہو
    مگر
    سائز میں لکھا ہوا چھوٹا نظر آئے
    تو
    اُس کے لئے کیا کرنا ہوگا؟
    مینول ۔۔۔یا۔۔۔۔شارٹ کٹ
    طریقہ

  3. #3
    Akram Naaz's Avatar
    Akram Naaz is offline iTD Team
    Last Online
    26th April 2024 @ 06:06 AM
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    زبردست
    بہت اعلیٰ
    Never Stop Learning And Growing

  4. #4
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    ┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈
    مائکرو سافٹ ورڈ کے بارے میں بہت مفید ٹِپ شئیر کی ہے
    اور آپ کے اس تھریڈ کے بدولت ہمارے علم میں آضافہ ہوا
    لطیف صاحب اپ کابہت شکریہ۔ نوازش ۔
    ┈┈┈┈✦✿✦┈┈┈┈

  5. #5
    ahmadraza1122 is offline Junior Member
    Last Online
    4th April 2024 @ 01:07 PM
    Join Date
    13 Jan 2022
    Gender
    Male
    Posts
    11
    Threads
    1
    Credits
    171
    Thanked
    0

    Default

    Very Very Good Dear

  6. #6
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت خوب ورڈ سیکھنے والے نئے دوستوں کے لئے آسان شارٹ کٹس شئیر کیں آپ نے
    -۔-۔-۔
    اَب یہ بھی بتا دیں کہ اگر ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہمارا سارا ڈیٹا
    بڑے حروف میں تبدیل ہو جائے ۔۔۔فونٹ بھی چھوٹا نا ہو
    مگر
    سائز میں لکھا ہوا چھوٹا نظر آئے
    تو
    اُس کے لئے کیا کرنا ہوگا؟
    مینول ۔۔۔یا۔۔۔۔شارٹ کٹ
    طریقہ
    ۔فونٹ بھی چھوٹا نا ہو
    مگر
    سائز میں لکھا ہوا چھوٹا نظر آئے
    اس کے بارے میں سوچتے ہیں کہ فونٹ بھی چھوٹا نہ ہو اور سائز چھوٹا نظر آئے
    ہا ہا ہا


  7. #7
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    آپ سوچیں ہم نےجواب بنا رکھا ہے

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    آپ سوچیں ہم نےجواب بنا رکھا ہے

    تو سوچ کیا رہے ہیں۔ اسی تھریڈ میں شئیر کریں۔

  9. #9
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post

    تو سوچ کیا رہے ہیں۔ اسی تھریڈ میں شئیر کریں۔
    جی ضرور سرکار
    ان شاء اللہ منگل والے دن

Similar Threads

  1. Replies: 17
    Last Post: 22nd July 2015, 08:33 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 17th March 2013, 11:26 PM
  3. Replies: 8
    Last Post: 11th January 2012, 11:15 AM
  4. Replies: 5
    Last Post: 3rd April 2010, 02:35 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •