Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 22 of 22

Thread: Need Help recovery FB Password

  1. #13
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    جی جناب ۔ میں نے اسے کئی بار ٹرائی کیا ہے
    آج پھر ٹرائی کیا ہے۔مگر رزلٹ صفر ہے
    مگر جو نمبر میں نے دیا ہے اس پر کوڈ نہیں آتا ہے
    باقی میرے پاس ایک جاز کا نمبر ہے جو صدیوں پرانا ہے
    جب اس وقت یہ نمبر ڈھائی تین ہزار کا ملتا تھا اور بیلنس چھ سو اور بارہ سوکا ہوتا تھا
    ساری کہانی پڑھنے کے بعد یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
    آپ سے جو سوال پوچھا گیا تھا اُس کا تو آپ نے جواب ہی نہیں دیا
    Name:  چعلل.jpg
Views: 15
Size:  2.6 KB
    اس نمبر پر کوڈ آیا ہے

  2. #14
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    ساری کہانی پڑھنے کے بعد یہ احساس ہوا ہے مجھ کو
    آپ سے جو سوال پوچھا گیا تھا اُس کا تو آپ نے جواب ہی نہیں دیا
    Name:  چعلل.jpg
Views: 15
Size:  2.6 KB
    اس نمبر پر کوڈ آیا ہے

    عالمگیر بھائی اصل میں ، میں آپ کو شاید ٹھیک طریقے سے سمجھا نہیں سکا۔
    یاہو میں جو نمبر شو ہو رہا ہے اس کے آخری دو ہندسے 90 ، یہ میرے موجودہ نمبر کے
    آخری دو ہندسے سے ملتے ہیں اس لیے میں نے اس کے ساتھ 32 کے ہندسے لگا ئے ہے
    مگر اس نمبر پر جو میں نے ہاہو میں درج کیے ہیں اس نمبر پر مجھے ہاہو والوں کے طرف سے
    کوئی کوڈ میرے موجودہ موبائل پرماصول نہیں ہوتاہے۔ یہ موبائل نمبر میرے پاس
    اسوقت استعمال میں ہے ۔ لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ دو ہندسے جو یاہو پر نظر آرہے ہے
    شاید ۔۔۔۔ شاید یہ میرے موجودہ نمبر سے ملتے جُلتے ہوں۔لیکن شاید یہ کسی اور کا نمبر ہو
    مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے اب کیا کروں
    Name:  ITD-4.jpg
Views: 13
Size:  42.7 KB

  3. #15
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post

    عالمگیر بھائی اصل میں ، میں آپ کو شاید ٹھیک طریقے سے سمجھا نہیں سکا۔
    یاہو میں جو نمبر شو ہو رہا ہے اس کے آخری دو ہندسے 90 ، یہ میرے موجودہ نمبر کے
    آخری دو ہندسے سے ملتے ہیں اس لیے میں نے اس کے ساتھ 32 کے ہندسے لگا ئے ہے
    مگر اس نمبر پر جو میں نے ہاہو میں درج کیے ہیں اس نمبر پر مجھے ہاہو والوں کے طرف سے
    کوئی کوڈ میرے موجودہ موبائل پرماصول نہیں ہوتاہے۔ یہ موبائل نمبر میرے پاس
    اسوقت استعمال میں ہے ۔ لیکن یہ بھی ہو سکتا ہے کہ یہ دو ہندسے جو یاہو پر نظر آرہے ہے
    شاید ۔۔۔۔ شاید یہ میرے موجودہ نمبر سے ملتے جُلتے ہوں۔لیکن شاید یہ کسی اور کا نمبر ہو
    مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آرہا ہے اب کیا کروں
    Name:  ITD-4.jpg
Views: 13
Size:  42.7 KB
    برادر پھر آپ کو وہ اسکرین شئیر کرنی تھی جو
    یا ہو
    والوں نے دی تھی
    اپنی طرف سے ایڈ کر کے آپ یہ زحمت اُٹھائی
    خیر
    اُنھوں نے جس نمبر پر کوڈ بھیجا ہے وہ اُن کو آپ نے ہی دیا ہے
    اَ ب
    یاد کریں کہ وہ کونسا نمبر تھا اور اِس وقت کس کے استعمال میں ہے
    اُسی پر کوڈ موجود ہوگا

  4. #16
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    How can I recover my Yahoo password without phone number or email?
    Follow the prompts to verify your identity and reset your password. If you don't have access to the recovery email or phone number, click "I don't have access to this phone/email." You'll then be asked to answer your security questions or provide other account information to verify your identity

  5. #17
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    فور گیٹ پاسورڈ کیا
    -۔--۔
    لگتا ہے کہ آپ کی طرف آنا ہی پڑے گا تب ہی یہ بحال ہوگا
    اَب دیکھ لو اگر رمضان تک انتظار کرنا ہے تو ٹھیک

    السلام علیکم عالمگیر بھائی
    آپ کے پکوڑے نے کام کر دکھایا ۔ یعنی اللہ کے فضل سے
    یاہو آکاونٹ تو میں نے بحال کر دیا ۔ اب صرف فیس بک رہ گیا ہے
    اس پر بھی میں ٹرائی کی ہے انہوں نےآئی ڈی کا آپشن دیا اور میں نے فروفائل کی جو امیج ہے وہ آپلوڈ کی ہے اور مختلف سٹیپ کرنے کے بعدپھر ان کا ایک میسج باکس اوپن ہوا جس میں لکھا تھا کہ اپ کی انفارمیشن ہمیں وصول ہوئی ہے ہم اپ کے ای میل پر48 گھنٹے بعداس کا رزلٹ سینڈ کر دے گے۔
    وہ امیج یہ ہے
    Name:  last  FB.jpg
Views: 11
Size:  69.9 KB

    مگر 50 گھنٹے کے بعد بھی کوئی پیغام ان کی طرف سے وصول نہیں ہوا، میں نے دوبارہ نئے پاسورڈ سے فیس بک پر لاگ ان کی کوشش کی تو ان کا یہ میسج آتا ہے جو نیچھے امیج آٹیچ کی ہے
    Name:  iqbal account.jpg
Views: 10
Size:  69.5 KB
    اگر میں اوپر گیٹ سٹاٹرڈ پر کلک کرتا ہوں تو پھر مختلف آپشن کے بعد نیچھے والی تصویر والی آپشن آتی ہے
    باقی اس پکچر میں نے نیچھے لگائی ہے اس کو اپ دیکھ لیں
    اس میں سے میں کونسی آپشن استعمال کروں ۔ یہ آئی-ڈی -کارڈ مانگتا ہے
    تو کیا میں اس کو آئی-ڈی -کارڈ کی کاپی مہیا کروں ۔ کیا اس طرح سے اس میں میری ساری
    انفارمیشن وہ نوٹ نہیں کر لیں گے یا کارڈ نمبر وغیرہ کے۔
    آپ کیا مشورہ دیتے ہے اور کیا اس کا کوئی اور آسان حل ہے
    Name:  identity.jpg
Views: 10
Size:  91.1 KB

  6. #18
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    50
    گھنٹے اپنے نہیں کاونٹ کرنے تھے اُن کے حساب سےکرنےتھے
    کیونکہ ان کے حساب سے 50 گھنٹے پورے نہیں ہوئے تھے اور آپ نے لاگ ان کر لیا اس لئے وہ سمجھ رہے ہیں کہ کوئی اور آپ کا اکاونٹ استعمال کر رہا ہے
    خیر
    اب وہ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کی آئی ٹی کارڈ اور اکاونٹ پر کیا آپ کا نام ایک جیسا ہے
    شناختی کارڈ کی کاپی اپ لوڈ کر سکتےہیں اگر سب کچھ آپ کی طرف سے درست ہےتو
    شائد پھر بھی تو اور وقت لیں تو آپ نے اس وقت کے بھی بعد اکاونٹ کو اوپن کرنا ہے
    فوری نہیں
    باقی اللہ مالک ہے

    - - - Updated - - -

    میں نے اپناایف بی اکاونٹ کوئی ڈھائی سال بعد اوپن کیا ہے انھوں نے ایک بھی سوال نہیں کیا
    میں نے استعمال کر لیا

  7. #19
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    50
    گھنٹے اپنے نہیں کاونٹ کرنے تھے اُن کے حساب سےکرنےتھے
    کیونکہ ان کے حساب سے 50 گھنٹے پورے نہیں ہوئے تھے اور آپ نے لاگ ان کر لیا اس لئے وہ سمجھ رہے ہیں کہ کوئی اور آپ کا اکاونٹ استعمال کر رہا ہے
    خیر
    اب وہ یہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ آپ کی آئی ٹی کارڈ اور اکاونٹ پر کیا آپ کا نام ایک جیسا ہے
    شناختی کارڈ کی کاپی اپ لوڈ کر سکتےہیں اگر سب کچھ آپ کی طرف سے درست ہےتو
    شائد پھر بھی تو اور وقت لیں تو آپ نے اس وقت کے بھی بعد اکاونٹ کو اوپن کرنا ہے
    فوری نہیں
    باقی اللہ مالک ہے

    - - - Updated - - -

    میں نے اپناایف بی اکاونٹ کوئی ڈھائی سال بعد اوپن کیا ہے انھوں نے ایک بھی سوال نہیں کیا
    میں نے استعمال کر لیا

    عالمگیر بھائی میں نے سوال کیا تھا کہ کیا میں ان کو یہ چیزیں آپلوڈ کرکے
    دے دوں جو وہ مانگتے ہیں کوئی سیکورٹی کا مسئلہ تو نہیں ہو گا
    آپ اپنی رائے دے دیں ۔ رہنمائی فرمائیے ۔
    باقی آپ نے دو سال بعد کھولا ہے تو آپ کی کیا بات ہے
    ان کے لیے آپ کا نام ہی کافی ہے ۔ یعنی عالمگیر ۔۔۔ جس کے معنی ہے
    دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا کو گرفت یا قبضے میں لے لینے والا، بادشاہ عظیم الشان
    باقی مجھے فیس بک کی اتنی ضرورت نہیں ہے میں اور بنا سکتا ہوں
    مگر اس میں میرے ساتھ بہت پرانے دوست ایڈ ہیں اکرم ناز بھی ایڈ ہے اور کافی اردو فورم کے جو، اب نہیں رہے
    ان کے ایڈمن میرے ساتھ ایڈ ہیں اورجب بھی مجھےکوئی مسلئہ درپیش ہوں
    تو وہ ہر کام میں میری بھرپور رہنمائی کرتے ہیں اس لیے میری کوشش ہے کہ وہ آئی ڈی بحال ہو جائے
    لیکن چلو اللہ مالک ہے اپ دعا کریں کہ پرانی آئی ڈی بحال ہو جائے تو میں پھر ایکبار پرانے دوستوں سے مل سکوں
    دوستی عام ہے لیکن اے دوست
    دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے

    وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا
    جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے

  8. #20
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Lovely Men said: View Post
    عالمگیر بھائی میں نے سوال کیا تھا کہ کیا میں ان کو یہ چیزیں آپلوڈ کرکے
    دے دوں جو وہ مانگتے ہیں کوئی سیکورٹی کا مسئلہ تو نہیں ہو گا
    آپ اپنی رائے دے دیں ۔ رہنمائی فرمائیے ۔
    باقی آپ نے دو سال بعد کھولا ہے تو آپ کی کیا بات ہے
    ان کے لیے آپ کا نام ہی کافی ہے ۔ یعنی عالمگیر ۔۔۔ جس کے معنی ہے
    دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا کو گرفت یا قبضے میں لے لینے والا، بادشاہ عظیم الشان
    باقی مجھے فیس بک کی اتنی ضرورت نہیں ہے میں اور بنا سکتا ہوں
    مگر اس میں میرے ساتھ بہت پرانے دوست ایڈ ہیں اکرم ناز بھی ایڈ ہے اور کافی اردو فورم کے جو، اب نہیں رہے
    ان کے ایڈمن میرے ساتھ ایڈ ہیں اورجب بھی مجھےکوئی مسلئہ درپیش ہوں
    تو وہ ہر کام میں میری بھرپور رہنمائی کرتے ہیں اس لیے میری کوشش ہے کہ وہ آئی ڈی بحال ہو جائے
    لیکن چلو اللہ مالک ہے اپ دعا کریں کہ پرانی آئی ڈی بحال ہو جائے تو میں پھر ایکبار پرانے دوستوں سے مل سکوں
    دوستی عام ہے لیکن اے دوست
    دوست ملتا ہے بڑی مشکل سے

    وہ کوئی دوست تھا اچھے دنوں کا
    جو پچھلی رات سے یاد آ رہا ہے
    سر جی ہم نے آپ کی بات کا جواب بھی اپنی مندرجہ بالا تحریر میں دیا ہوا ہے
    شناختی کارڈ کی کاپی اپ لوڈ کر سکتےہیں

  9. #21
    anastasiastefan is offline Junior Member
    Last Online
    23rd February 2024 @ 06:08 AM
    Join Date
    23 Feb 2024
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    2
    Threads
    0
    Credits
    68
    Thanked
    0

    Default

    جی جناب ۔ میں نے اسے کئی بار ٹرائی کیا ہے
    آج پھر ٹرائی کیا ہے۔مگر رزلٹ صفر ہے
    مگر جو نمبر میں نے دیا ہے اس پر کوڈ نہیں آتا ہے
    باقی میرے پاس ایک جاز کا نمبر ہے جو صدیوں پرانا ہے
    جب اس وقت یہ نمبر ڈھائی تین ہزار کا ملتا تھا اور بیلنس چھ سو اور بارہ سوکا ہوتا تھا

  10. #22
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote anastasiastefan said: View Post
    جی جناب ۔ میں نے اسے کئی بار ٹرائی کیا ہے
    آج پھر ٹرائی کیا ہے۔مگر رزلٹ صفر ہے
    مگر جو نمبر میں نے دیا ہے اس پر کوڈ نہیں آتا ہے
    باقی میرے پاس ایک جاز کا نمبر ہے جو صدیوں پرانا ہے
    جب اس وقت یہ نمبر ڈھائی تین ہزار کا ملتا تھا اور بیلنس چھ سو اور بارہ سوکا ہوتا تھا
    آپ کی جانب سے اُن کو جو سیل نمبر مہیا کیا ہوگا کہ مجھ سے مستقبل میں اس نمبر پر رابطہ کیا جائے
    تو
    وہی نمبر اُن کے ڈیٹا بیس میں ہوگا اور اُسی نمبر پر انھوں نے آپ سے رابطہ کیا ہوگا کوڈ کے حوالے سے
    اُن کو اِس بات سے کوئی غرض نہیں کہ آپ نے وہ نمبر صدیوں پہلے لیا ہوگا
    یا
    تازہ تازہ
    وہ آپ سے رابطہ اُسی نمبر پر کر رہے ہیں جو آپ نے اُن کو دیا ہے
    اَب ۔۔۔گیند۔۔۔آپ کے کوٹ میں ہے

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 11
    Last Post: 3rd September 2020, 09:59 PM
  2. password recovery
    By sharjeel5266 in forum General Help Zone
    Replies: 1
    Last Post: 1st July 2017, 10:53 AM
  3. Answered .Rar Password Recovery.....
    By shakeelrizvi in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 4
    Last Post: 11th November 2012, 09:55 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 16th July 2009, 11:59 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •