Results 1 to 9 of 9

Thread: ADVANCE EXCEL CLASS 6

  1. #1
    hussa's Avatar
    hussa is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 01:03 PM
    Join Date
    25 Oct 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    330
    Threads
    42
    Credits
    470
    Thanked
    9

    Default ADVANCE EXCEL CLASS 6

    پچھلی کلاسس پڑھنے کے لئے ذیل میں سے کسی پر بھی کلک کریں
    https://www.itdunya.com/showthread.p...1-INTRODUCTION
    https://www.itdunya.com/showthread.p...-EXCEL-CLASS-2
    https://www.itdunya.com/showthread.p...-EXCEL-CLASS-3
    https://www.itdunya.com/showthread.p...-EXCEL-CLASS-4
    https://www.itdunya.com/showthread.p...96#post6003796

    کرنے کا طریقہ معلوم کرینگے MERGE اور FREEZE اس کلاس میں ہم

    Name:  ITC 6A_page-0001.jpg
Views: 13
Size:  144.2 KB
    Name:  ITC 6A_page-0002.jpg
Views: 13
Size:  131.1 KB
    Name:  ITC 6A_page-0003.jpg
Views: 13
Size:  132.3 KB
    Name:  ITC 6A_page-0004.jpg
Views: 13
Size:  118.6 KB
    Name:  ITC 6A_page-0005.jpg
Views: 13
Size:  130.2 KB
    Name:  ITC 6A_page-0006.jpg
Views: 13
Size:  94.4 KB
    Last edited by Haseeb Alamgir; 2nd February 2024 at 12:38 PM.

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام برادر
    پوچھنا یہ تھا کہ ایکسل کو کس طرح پتہ چلے گا کہ
    ٹاپ کی رو کونسی ہے؟
    مراد۔۔۔۔لال رنگ والی ۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔نیلے رنگ والی؟
    امید کی جاتی ہےکہ دوست اچھے طریقے سے آپ کی کلاسس سے فائدہ اٹھا رہے ہونگے

    اس کے علاوہ یہ بات بھی پوچھنی تھی کہ جب ہم
    فارم
    پر کام کررہے ہونگے تو ۔۔۔رو۔۔۔کے اوپر اور نیچے جانے سے ہمیں کیا فرق پڑے گا؟

  3. #3
    hussa's Avatar
    hussa is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 01:03 PM
    Join Date
    25 Oct 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    330
    Threads
    42
    Credits
    470
    Thanked
    9

    Default

    السلام وعلیکم
    جنابِ اعلی
    اس کی پہلا کالم ہے۔Aاس کی پہلی رو ہے اور A1 ایکسل کو معلوم ہے کہ
    جیسا کہ میں نے تھریڈ میں بتایا تھا کہ ایکسل آپ کو فرسٹ رو اور فرسٹ کالم ہی فریز کر کے دےگا۔ باقی آپ نے خود انسرڈ کرنا ہے۔
    کے ذریعے فریز میں ڈالا تھا۔ROW INSERT تصویر میں میں نے جس ہیڈنگ پر لال کر کیا ہے وہ فریز ہوگئی تھی باقی ہیڈنگ کو جو بلو کلر میں ہیں انہیں

  4. #4
    hussa's Avatar
    hussa is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 01:03 PM
    Join Date
    25 Oct 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    330
    Threads
    42
    Credits
    470
    Thanked
    9

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    وعلیکم السلام برادر
    پوچھنا یہ تھا کہ ایکسل کو کس طرح پتہ چلے گا کہ
    ٹاپ کی رو کونسی ہے؟
    مراد۔۔۔۔لال رنگ والی ۔۔۔۔۔یا۔۔۔۔نیلے رنگ والی؟
    امید کی جاتی ہےکہ دوست اچھے طریقے سے آپ کی کلاسس سے فائدہ اٹھا رہے ہونگے

    اس کے علاوہ یہ بات بھی پوچھنی تھی کہ جب ہم
    فارم
    پر کام کررہے ہونگے تو ۔۔۔رو۔۔۔کے اوپر اور نیچے جانے سے ہمیں کیا فرق پڑے گا؟
    آپ نے جو دوسرا سوال کیا تھا وہ یہی تھا کہ اگر فارم کے ذریعے ہم انٹری کر رہے ہیں تو اوپر نیچے جانے سے کیا فرق پڑیگا تو بھائی اگر کوئی بغیر فارم کے انٹری کریگا تو وہ اس ٹریک سے استعفادہ حاصل کرلے تو میرے خیال سے کوئی مظائقہ نہیں اور نہ ہی ہونا چاہیئے۔لفظوں میں کوتاہی پر معذرت کا طلبگار ہوں

  5. #5
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
    ایڈوانس کی کلاس نمبر 6 ہمارے ساتھ شئیر کی ہے
    آپ کے اس تھریڈ کے بدولت میرے علم میں کافی
    آضافہ ہوا ہے ۔ اور کچھ عالمگیر بھائی کے سوالات کے جواب
    دینے پر مزید رہنمائی ہوئی ہے
    آپ کا بہت بہت شکریہ نوید بھائی
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote hussa said: View Post
    آپ نے جو دوسرا سوال کیا تھا وہ یہی تھا کہ اگر فارم کے ذریعے ہم انٹری کر رہے ہیں تو اوپر نیچے جانے سے کیا فرق پڑیگا تو بھائی اگر کوئی بغیر فارم کے انٹری کریگا تو وہ اس ٹریک سے استعفادہ حاصل کرلے تو میرے خیال سے کوئی مظائقہ نہیں اور نہ ہی ہونا چاہیئے۔لفظوں میں کوتاہی پر معذرت کا طلبگار ہوں
    ریپلائی دینے کا بہت شکریہ
    وہ کہتے ہیں نا سیکھنا ہے تو شرمانا کیسا اس لئے وضاحت درکار تھی
    کیونکہ سیکھنے والوں میں کچھ ہماری طرح جونیئر بھی ہوتے ہیں
    دل سے جو بات نکلتی ہے اثررکھتی ہے

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote hussa said: View Post
    السلام وعلیکم
    جنابِ اعلی
    اس کی پہلا کالم ہے۔Aاس کی پہلی رو ہے اور A1 ایکسل کو معلوم ہے کہ
    جیسا کہ میں نے تھریڈ میں بتایا تھا کہ ایکسل آپ کو فرسٹ رو اور فرسٹ کالم ہی فریز کر کے دےگا۔ باقی آپ نے خود انسرڈ کرنا ہے۔
    کے ذریعے فریز میں ڈالا تھا۔ROW INSERT تصویر میں میں نے جس ہیڈنگ پر لال کر کیا ہے وہ فریز ہوگئی تھی باقی ہیڈنگ کو جو بلو کلر میں ہیں انہیں
    برادر ٹاپ والی رو کو فریز والے آپشن کو استعمال کر کے
    اے سیریز ۔۔۔۔لال والی ۔۔۔رو ۔۔۔تو ۔۔فریز ۔۔ہوگئی ہے
    اب نیلے والی رو کو
    کس طرح فریز میں ڈالنا ہے
    اس کو پھر سے سمجھا دیں
    ایڈوانس میں شکریہ

  8. #8
    hussa's Avatar
    hussa is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 01:03 PM
    Join Date
    25 Oct 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    330
    Threads
    42
    Credits
    470
    Thanked
    9

    Default

    https://www.itdunya.com/showthread.p...ARIKA-IN-EXCEL
    حسیب بھائی اس تھریڈ میں آپ کا جواب ہے چیک کرلیں۔

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote hussa said: View Post
    https://www.itdunya.com/showthread.p...ARIKA-IN-EXCEL
    حسیب بھائی اس تھریڈ میں آپ کا جواب ہے چیک کرلیں۔
    بہت شکریہ برادر
    یہ صرف ہمارے لئے نہیں اور بھی بہت سے دوستوں کے لئے
    کارآمد رہے گا
    اصل میں ہم نے پہلے آپ کی بتائی ہوئی اسکرین بنا لی
    پھر فریز کرنے کے بعد انسرٹ کیا تو مسائل نے آگھیرا
    اصل مسلہ تھا کہ ۔۔۔کرسر ۔۔۔۔کی پوزیشن کا ۔۔۔کہ وہ کس جگہ ہونا چاہیے
    تو سوچا کہ چلو
    مذید سیکھنے کی غرض سے سوالا ت کر ہی لیتے ہیں
    کیونکہ
    جب سیکھنا ہے تو شرمانا کیسا

Similar Threads

  1. ADVANCE EXCEL CLASS 4
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 5
    Last Post: 24th April 2024, 12:52 PM
  2. ADVANCE EXCEL CLASS 5
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 3
    Last Post: 2nd February 2024, 12:36 PM
  3. ADVANCE EXCEL CLASS 3
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 6
    Last Post: 22nd January 2024, 09:41 PM
  4. ADVANCE EXCEL CLASS 2
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 2
    Last Post: 18th January 2024, 08:53 PM
  5. ADVANCE EXCEL CLASS 1 INTRODUCTION
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 3
    Last Post: 18th January 2024, 08:45 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •