تمام دوستوں کو میرا مودبانہ سلام
السلام وعلیکم
ہم نے کلاس 6 میں فریز کرنے کا طریقہ بتایا تھا میرے خیال میں شاہد میرے سمجھانے میں کوئی کمی رہ گئی تھی اس لئے میں نے تھوڑی وضاحت کے ساتھ بمعہ تصویر وضاحتی کلاس کے ساتھ حاضر ہوں
Name:  1.jpg
Views: 16
Size:  50.5 KB
Name:  2.jpg
Views: 16
Size:  49.1 KB
Name:  3.jpg
Views: 16
Size:  59.2 KB
Name:  4.jpg
Views: 16
Size:  59.7 KB
امید ہے کہ ان تصویروں سے آپ کو سجھ میں آگیا ہوگا۔
علم وہ لازوال دولت ہے کہ اسے جتنا خرچ کرو اتنا ہی بڑھتا ہے۔یہ حقیقت بات ہے کہ آپ کے سوالات سے نہ صرف آپ کے علم میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ مجھے بھی مزید سیکھنے کو مل جاتا ہے
اور خوشی ہوتی ہے کہ آپ دوست دلچسپی لے رہے ہیں یہی میری حوصلہ افزائی ہے۔