Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 16

Thread: آئی ٹی دنیا کی بہتری کے لیے تجاویز

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Cool آئی ٹی دنیا کی بہتری کے لیے تجاویز

    آئی ٹی دُنیا فورم کی بہتری کے لئے تجاویز
    السلام علیکم دوستوں کیسے ہیں؟ کافی دونوں سے آپ دوستوں سے کو ئی بات چیت نہیں ہوئی تو سوچا کیوں نا کچھ دل دیاں گلاں کر لی جائیں۔

    ہم سب کا یہ پیارا فورم (آئی ٹی دنیا ) جہاں سے ہم سب نے ہی کچھ نا کچھ ضرور سیکھا ہے اور شاید اُسی بنیاد پر آج ہم سب ہی معاشرے کا ایک اہم ستون ہیں
    اور اِس وطن عزیز کو خوب سے خوب بنانے میں اپنا اپنا کردار بہتر طور پر ادا کرنے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں مراد مصروف ہیں۔

    آج کے دور میں ہم سب ہی اِس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ تیزی سے اُبھرتے ہوئے ڈیجیٹل منظر نامے میں، سوشل میڈیا ایک طاقتور قوت کے طور پر اُبھرا ہے، جس نے ہمارے رابطے، مربوط ہونے اور معلومات کے استعمال کے طریقے کو نئی شکل دی ہے۔ اِس کی وسیع مقبولیت اور عالمی رسائی کے ساتھ، سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہماری روزمرہ کی زندگی کا ایک لازمی حصہ بن چکے ہیں۔

    اِس لئے آئی ٹی دنیا کے ٹیم ممبرز نے سوچا ہے کہ ہم بھی اپنے پیارے فورم کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کریں اور
    آئی ٹی دنیا فورم کے رولز میں کچھ تبدیلیاں کی جائیں

    تاکہ آپ سب اپنے اپنے جدید دور کے کاموں (سیکھے ہوئے علم ) کو اِس فورم پر اور اِس کے زریعے ساری دنیا کے ساتھ شئیر کریں۔
    اور
    جو دوست اپنے علم کو مختلف میڈیا پر شئیر کر نے کی وجہ سے آئی ٹی دنیا فورم پر وقت نہیں دے پا رہے ہیں
    اُن تک بھی اِس پیغام کو پہنچائیں تاکہ وہ بھی نئے مرتب کیے گئے رولز کے مطابق اپنے علم کو آئی ٹی دنیا فورم کے ساتھ منسلک ہوکر
    اپنا کردار سیکھنے اور سیکھانے کے حوالے سے ادا کر کے ملک و قوم کی خدمت کر سکیں۔


    جیسے ہم میں سے بہت سے دوست حضرات یہ چاہتے ہیں کہ وہ اپنے یو ٹیوب چینل ، فیس بُک اوردوسری اقسام کی کاوشوں کو
    آئی ٹی دنیا فورم کے ساتھ منسلک کرکے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ دوستوں کے ساتھ شئیر کر سکیں۔

    اِ س بات کو محسوس کرتے ہوئے آئی ٹی دنیا کے ٹیم ممبرز نے انتظامیہ کی اجازت سے یہ فیصلہ کیا ہے کہ فورم کے نئے رولز آپ سب کی آراء کی روشنی میں مرتب کیے جائیں
    اِس لیے اَب آپ سب اپنی اپنی تجاویز شئیر کریں
    تاکہ آئی ٹی دنیا کے رولز کو نئے سرے سے مرتب کیا جائے پھر اُن رولز کے دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئےممبرز
    اِس فورم سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا نے کے ساتھ ساتھ ایک زیادہ مربوط اور باخبر معاشرے میں اپنا حصہ ڈال سکیں گے۔

    مولانا رومی نے کیا خوب کہا ہے کہ
    قدم مضبوط ہوں تو اس دنیا کے دروازے خود بخود کھلتے چلے جاتے ہیں ۔
    آپ سب کی آراء کا انتظار رہے گا

  2. #2
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام
    میری رائے میں ہمیں سب سے پہلے ویڈیو سیکشن کے رولز میں کچھ نرمی کرنی چاہیے۔
    کیوں کہ جدید دور میں تصویروں کے ساتھ تھریڈ بنانا خاصہ مشکل کام ہے۔
    جب کہ ویڈیو میں کام جلدی اور زیادہ تفصیل سے کیا جا سکتا ہے۔
    میری چند تجاویز
    ممبران اس فورم پر اپنے یو ٹیوب چینل کو شئیر کر سکیں۔
    یہاں صرف اور صرف تعلیمی اور آئی ٹی انفارمیشن والی ویڈیوز ہی شئیر کرنے کی اجازت ہو۔
    کسی بھی قسم کی غیر اخلاقی ویڈیو، گانے ، فلمیں اور خبروں والی ویڈیو شئیر کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔
    کوئی بھی ممبر اپنے چینل کی پروموشنل ویڈیو صرف ایک بار شئیر کر سکتا ہے۔ ایک سے زیادہ مرتبہ شئیر کرنے پر ویڈیو
    ڈیلیٹ کر دی جائے ۔
    پروموشنل چینل کی ویڈیوز اور بلاگ وغیرہ ویب ماسٹر ذون میں شئیر کی جائیں۔
    جو بھی ویڈیو شئیر کریں وہ اُردو میں ہونی چاہیے ۔
    ویڈیو مکمل ہونی چاہیے پارٹ میں نہیں ہونی چاہیے۔

    آئی ٹی کے متعلق ویڈیو ز کے لیے آئی ٹی کی دُنیا والے سیکشن میں ایک نیا سب سیکشن بنایا جائے۔
    جس میں صرف آئی ٹی کے حوالے سے ہی ویڈیوز شئیر کی جانے کی اجازت ہو۔

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ شاہین بھائی اچھی تجاویز آپ کی طرف سے موصول ہوئیں ہیں
    اِس میں یقیناً ممبرز کا یہ سوال بھی ہوگا کہ اگر ایک ہی ویڈیو میں ساری بات شئیر کی جائے تو
    ویڈیو کا سائز فورم زیادہ سے زیادہ کتنا اپ لوڈ کر سکے گا؟
    یقیناً اِ س بات کے جواب کا سب ہی ممبرز کو انتظار رہے اور کس کس فارمیٹ میں ویڈیوز اپ لوڈ کی جاسکیں گی ؟
    اگر
    ممبر پہلی ویڈیو میں اپنے چینل کا تعارف شئیر کر دے گا تو اُس سے اگلی ویڈیوز میں اپنے چینل کا
    مونوگرام ۔۔۔۔ لوگو۔۔۔ فون نمبر اور یوٹیوب چینل کا لنک شئیر کرنے کی اجازت ہوگی؟

  4. #4
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    دیکھتے ہیں کہ باقی ممبرز کیا کیا مزید مشورے دیتے ہیں آئی ٹی دنیا فورم کو آج کے دور کے جدید تقاضوں کے مطابق چلانے کے لئے

  5. #5
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,609
    Threads
    2404
    Credits
    107,763
    Thanked
    1656

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    بہت شکریہ شاہین بھائی اچھی تجاویز آپ کی طرف سے موصول ہوئیں ہیں
    اِس میں یقیناً ممبرز کا یہ سوال بھی ہوگا کہ اگر ایک ہی ویڈیو میں ساری بات شئیر کی جائے تو
    ویڈیو کا سائز فورم زیادہ سے زیادہ کتنا اپ لوڈ کر سکے گا؟
    یقیناً اِ س بات کے جواب کا سب ہی ممبرز کو انتظار رہے اور کس کس فارمیٹ میں ویڈیوز اپ لوڈ کی جاسکیں گی ؟
    اگر
    ممبر پہلی ویڈیو میں اپنے چینل کا تعارف شئیر کر دے گا تو اُس سے اگلی ویڈیوز میں اپنے چینل کا
    مونوگرام ۔۔۔۔ لوگو۔۔۔ فون نمبر اور یوٹیوب چینل کا لنک شئیر کرنے کی اجازت ہوگی؟

    ویڈیو میں میرے خیال میں سائز کا اشو نہیں ہو گا۔ کیوں کہ اس فورم پر کسی بھی چینل سے اُس ویڈیو کا لنک دیا جاتا ہے اپ لوڈ کرنے کے لیے۔
    نا کے ویڈیو ڈائریکٹ لوڈ کی جاتی ہے۔ اس لیے سائز کا اشو نہیں ہونا چاہیے۔
    اس فورم پر اپنے چینل کا تعارف کروانے کی تو ضرورت نہیں ہے صرف اپنا علم شئیر کرنا ہے۔
    باقی رہی بات کہ چینل کا مونو گرام یا لوگو ہونا چاہیے کے نہیں یہ سب مل کر فیصلہ کریں گے۔

  6. #6
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:27 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    اسلام علیکم۔۔
    حسیب بھائی بہت شکریہ اس تھریڈ کو اسٹارٹ کرنے کے لئے۔۔آئی ٹی دنیا سے پیار کرنے والے تمام ممبران بشمول ٹیم ممبران اس فورم کی ترقی و کامرانی کے لئے کوشاں ہیں۔۔ دور جدید سے ہم آہنگ ہونے کے لئے فورم کے قوانین میں رد وبدل کے ساتھ ساتھ کچھ تبدیلیاں بھی ناگزیر ہیں۔۔۔ امید ہے کہ ممبران اس تھریڈ میں کھل کر اپنی رائے کا اظہارکریں گے اور مشترکہ کاوشوں سے انشاء اللہ فورم کو ایک نئے انداز سے ہم آہنگ کریں گے۔۔شکریہ

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    بہت شکریہ شاہین بھائی آپ نے مذید وضاحت کر دی ہے یقیناً آپ کی ریپلائی سے بہت سے دوست کو آگاہی ملی ہوگی

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote BIG BROTHER said: View Post
    اسلام علیکم۔۔
    حسیب بھائی بہت شکریہ اس تھریڈ کو اسٹارٹ کرنے کے لئے۔۔آئی ٹی دنیا سے پیار کرنے والے تمام ممبران بشمول ٹیم ممبران اس فورم کی ترقی و کامرانی کے لئے کوشاں ہیں۔۔ دور جدید سے ہم آہنگ ہونے کے لئے فورم کے قوانین میں رد وبدل کے ساتھ ساتھ کچھ تبدیلیاں بھی ناگزیر ہیں۔۔۔ امید ہے کہ ممبران اس تھریڈ میں کھل کر اپنی رائے کا اظہارکریں گے اور مشترکہ کاوشوں سے انشاء اللہ فورم کو ایک نئے انداز سے ہم آہنگ کریں گے۔۔شکریہ
    آپ کی بات بجا پر دوستوں سے پہلے آپ بھی اپنی طرف سے فورم کی بہتری کے لئے تجاویز شئیر کریں
    ہم سب کو انتظار ہے گا
    جو موضوع چل رہا ہے اُس کے حوالے سے اور اُس کے علاوہ بھی
    پھر بعد میں سب دوستوں کی تجاویز کی روشنی میں
    آئی ٹی دنیا فورم
    کے لئے نئے رولز تیار کیے جائیں گے
    تاکہ
    دوستوں کو اپنا علم شئیر کرنے میں آسانی ہو

  9. #9
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 08:27 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    اس تھریڈ میں سوائے ٹیم ممبران کے کسی بھی ممبر کی جانب سے کوئی ریپلائے نہ آنا لمحہ فکریہ ہے۔۔
    syar
    dxtyle
    hussa
    super king
    Akram Naaz
    Mehtab785
    Lovely Men
    Baazigar

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    ویسے تو سب کم سے کم ٹیم ممبرز کو خود ہی اس تھریڈ میں ریپلائی کرنا چاہیے تھا
    مگر
    تحریر گزار نے ان کے علاوہ بھی کوئی 30 سے 50 ممبرز کو
    Visitor Message
    کے زریعے اس تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا پیغام چھوڑا کچھ نے اس آپشن کو بند کیا ہوا ہے تو اُن کو دوسرے طریقے سے آگاہی دی گئی مگر نتیجہ آپ سب کے سامنے ہے
    پھر
    وہ کہتے ہیں فورم سے ۔۔۔ابھی عمر نہیں ہے پیار کی

  11. #11
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت پیارا تھریڈ شیئر کیا ہے برادر
    آج کل ہر بندہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک ،انسٹاگرام،ٹک ٹوک ،یوٹیوب وغیرہ زیادہ استعمال کرتا ہے
    کچھ نئے رولز ایڈ کیئے جائیں تاکہ ممبرز کیلئے آسانی ہو اور وہ اپنے اکاؤنٹس آئی ٹی دنیا پہ شیئر کر سکے
    جیسا پہلے شروع میں آئی ٹی دنیا پہ ممبرز زیادہ ہوتے تھے لیکن بعد میں کافی ممبرز چھوڑ گئے کیونکہ
    آئی ٹی دنیا پاکستان کا سب سے سے پلیٹ فارم ہے
    رولز سخت ہونے کی وجہ سے کافی ممبرز آئی ٹی دنیا کو چھوڑ گئے
    بہرحال آئی ٹی دنیا پہ سب کچھ فری میں سیکھا سکھایا جاتا ہے تو نئے رولز بھی ایسے ایڈ کیئے جائیں تاکہ ممبرز کو فری میں اور بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  12. #12
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    وعلیکم السلام
    بہت پیارا تھریڈ شیئر کیا ہے برادر
    آج کل ہر بندہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک ،انسٹاگرام،ٹک ٹوک ،یوٹیوب وغیرہ زیادہ استعمال کرتا ہے
    کچھ نئے رولز ایڈ کیئے جائیں تاکہ ممبرز کیلئے آسانی ہو اور وہ اپنے اکاؤنٹس آئی ٹی دنیا پہ شیئر کر سکے
    جیسا پہلے شروع میں آئی ٹی دنیا پہ ممبرز زیادہ ہوتے تھے لیکن بعد میں کافی ممبرز چھوڑ گئے کیونکہ
    آئی ٹی دنیا پاکستان کا سب سے سے پلیٹ فارم ہے
    رولز سخت ہونے کی وجہ سے کافی ممبرز آئی ٹی دنیا کو چھوڑ گئے
    بہرحال آئی ٹی دنیا پہ سب کچھ فری میں سیکھا سکھایا جاتا ہے تو نئے رولز بھی ایسے ایڈ کیئے جائیں تاکہ ممبرز کو فری میں اور بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں شکریہ
    آپ نے جو بات تحریر کی ہے وہ تو پہلے ہی تھریڈ میں لکھی جا چکی ہے
    آپ اپنی تجویز تحریر کریں کہ فورم کے رولز میں آج کے دور کے حساب سے کیا تبدیلی کی جائے
    جلد ی نہیں ہے اطمینان سے سوچ سمجھ کر
    پر
    اتنی بھی دیر نا ہوجائے

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 24
    Last Post: 22nd July 2016, 12:09 AM
  2. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 1st March 2011, 12:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •