Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 16 of 16

Thread: آئی ٹی دنیا کی بہتری کے لیے تجاویز

  1. #13
    super king's Avatar
    super king is offline Basit jaan
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:26 PM
    Join Date
    24 Nov 2012
    Location
    @itdunya.com
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    1,883
    Threads
    180
    Credits
    2,973
    Thanked
    664

    Default

    السلام و علیکم
    سب سے پہلے تو بگ برادر کا بہت شکریہ انہوں نے مجھے ٹیگ کیا
    بہت عرصہ اس فارم کے ساتھ منسلک رہا ہوں اور بہت سیکھا ہے
    میں ابھی تو صرف ایک ہی گزارش کروں گا کی سافٹ ویئر سیکشن میں جو کریک سافٹ ویئر اپلوڈ کرنے کی ممانعت ہے اس کو ختم کیا جائے تاکہ اس فارم پر زیادہ سے زیادہ وزیٹرز آئیں
    ایک وقت تھا جب اس فارم کے رولز اپنی جگہ ٹھیک تھے لیکن اب وقت بہت بدل چکا ہے لہذا اب منیجمنٹ کو نرمی کرنی پڑے گی کیونکہ وزیٹر آئیں گے تو ہی فار پر تھریڈز بنیں گے
    شکریہ جی
    عبدالباسط
    المعروف سپر کنگ

  2. #14
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote super king said: View Post
    السلام و علیکم
    سب سے پہلے تو بگ برادر کا بہت شکریہ انہوں نے مجھے ٹیگ کیا
    بہت عرصہ اس فارم کے ساتھ منسلک رہا ہوں اور بہت سیکھا ہے
    میں ابھی تو صرف ایک ہی گزارش کروں گا کی سافٹ ویئر سیکشن میں جو کریک سافٹ ویئر اپلوڈ کرنے کی ممانعت ہے اس کو ختم کیا جائے تاکہ اس فارم پر زیادہ سے زیادہ وزیٹرز آئیں
    ایک وقت تھا جب اس فارم کے رولز اپنی جگہ ٹھیک تھے لیکن اب وقت بہت بدل چکا ہے لہذا اب منیجمنٹ کو نرمی کرنی پڑے گی کیونکہ وزیٹر آئیں گے تو ہی فار پر تھریڈز بنیں گے
    شکریہ جی
    عبدالباسط
    المعروف سپر کنگ
    وعلیکم السلام برادر عبدالباسط
    بہت اچھا لگا آپ کی آمد فورم پر دیکھ کر
    اور بھی اچھا یہ پڑھ کر لگا کہ ہم نے اس فورم سے سیکھا ہے
    تو آج پھر سے آئی ٹی دنیا کو آپ جیسے دوستوں کی ضرورت ہے
    آئیے اس فورم کو پھر سے پروان چڑھانے میں اپنا حصہ ڈالیں
    یقیناً
    فورم اور اس کے دوست بھی آپ کی کمی کو محسوس کرتے ہیں
    مختصر یہ کہ
    آج فورم کو اور یہاں موجود دوستوں کو آپ جیسے دوستوں کو ضرورت ہے
    " اگر تم ساتھ ہو "
    باقی آپ نے اپنی تجویز دی ہے کہ
    سافٹ ویئر سیکشن میں جو کریک سافٹ ویئر اپلوڈ کرنے کی ممانعت ہے اس کو ختم کیا جائے
    اس کو نوٹ کر لیا گیا ہےدیکھتے ہیں کہ انتظامیہ اس حوالے سے کیا فیصلہ لیتی ہے
    بہت شکریہ
    ۔-۔-۔-۔
    آپکی طرف سےشئیرینگ کا انتظا ر ہے

  3. #15
    haroongouri is offline Advance Member
    Last Online
    24th April 2024 @ 09:14 PM
    Join Date
    02 Aug 2011
    Location
    karachi
    Gender
    Male
    Posts
    1,476
    Threads
    207
    Credits
    732
    Thanked
    58

    Default

    سلام
    کافی عرصہ پہلے جب اس فورم سے وابسطہ ھوا ۔
    اس وقت انتہائ معلوماتی مواد ھمہ وقت میسر رھتا تھا ۔
    لیکن اب عرصہ دراز سے سخت قوانین کی بدولت وہ سب ناپید ھو چکا ھے۔
    مثال کے طور پر پہلے کسی بھی سافٹ وئیر کے پرو ورزن باآسانی میسر تھے۔
    فری نیٹ کی ٹرکس باأسانی مل جاتی ۔
    موبائل روٹ
    گیمز
    اور بھت کچھ ۔
    لیکن اب نئیپوسٹ پر عجیب پوسٹ ملتی ھیں

  4. #16
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 09:48 AM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote haroongouri said: View Post
    سلام
    کافی عرصہ پہلے جب اس فورم سے وابسطہ ھوا ۔
    اس وقت انتہائ معلوماتی مواد ھمہ وقت میسر رھتا تھا ۔
    لیکن اب عرصہ دراز سے سخت قوانین کی بدولت وہ سب ناپید ھو چکا ھے۔
    مثال کے طور پر پہلے کسی بھی سافٹ وئیر کے پرو ورزن باآسانی میسر تھے۔
    فری نیٹ کی ٹرکس باأسانی مل جاتی ۔
    موبائل روٹ
    گیمز
    اور بھت کچھ ۔
    لیکن اب نئیپوسٹ پر عجیب پوسٹ ملتی ھیں
    وعلیکم السلام برادر ہارون غوری
    بہت شکریہ کہ آپ نے اس تھریڈ کا وزٹ کیا اور اپنی بات ہم تک پہنچائی ہے
    برادر آپ سے یہ بات شئیرکرنی تھی کہ آپ نے جن موضوعات کا ذکر اپنی مندرجہ بالا پوسٹ میں تحریر کیا ہے
    وہ سب اس وقت بھی آئی ٹی دنیا فورم پر موجود ہے جیسے فری نیٹ ورکس ٹرکس کے لئے آپ اس جگہ کا وزٹ کریں
    https://www.itdunya.com/forumdisplay...nternet-Tricks
    اگر آپ اس حوالے سےکچھ شئیر کرنا چاہتے ہیں تو آپ بھی شئیر کرسکتے ہیں اس جگہ

    جہاں تک بات ہے موبائل فون کو روٹ کرنے کے حوالےسے تو آپ وزٹ کریں اس جگہ کا
    https://www.itdunya.com/forumdisplay...5-Android-Zone
    اس کے علاوہ آپ ۔۔۔سرچ بکس کا استعمال کر کے بھی سیل فون کو روٹ کرنے کے حوالے سے مد د لے سکتے ہیں

    جہاں تک بات ہے گیمز کی تو وہ بھی تقریباً اپ ڈیٹس ہوتے رہتے ہیں گیمز کے لئے وزٹ فرمائیں اس جگہ کا
    سیل فون کے لئے گیمز
    https://www.itdunya.com/forumdisplay.php?187-Games
    اور
    https://www.itdunya.com/forumdisplay.php?146-Games
    پی سی کے لئے گیمز
    https://www.itdunya.com/forumdisplay.php?34-PC-Games
    وقت کے ساتھ ساتھ فورم پر کچھ تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں تاکہ یکسانیت کا شکار نا ہو جائے دیکھنے والا
    اس لئے ۔۔۔۔سرچ بکس۔۔۔۔کو استعمال کر لیا کریں
    اس کے علاوہ ہرزون میں ایک ۔۔۔ہیلپ ۔۔۔کا سیکشن موجود ہے آپ وہاں بھی اپنا مسلہ تحریر کر سکتے ہیں
    یقیناً آپ کو بہتر رہنمائی ملا کرے گی
    باقی
    آپ اپنی تجویز تحریر کر سکتے ہیں کہ آپ آئی ٹی دنیا فورم کو کس طرح دیکھنا چاہتے ہیں؟
    انتظار رہے گا

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 24
    Last Post: 22nd July 2016, 12:09 AM
  2. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 1st March 2011, 12:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •