Results 1 to 10 of 10

Thread: ADVANCE EXCEL CLASS 10

  1. #1
    hussa's Avatar
    hussa is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 01:03 PM
    Join Date
    25 Oct 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    330
    Threads
    42
    Credits
    470
    Thanked
    9

    Default ADVANCE EXCEL CLASS 10

    پچھلی کلاسز پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
    https://www.itdunya.com/showthread.p...L-CLASS-1-TO-9Name:  CLASS  10_page-0001.jpg
Views: 18
Size:  142.2 KB
    Name:  CLASS  10_page-0002.jpg
Views: 18
Size:  111.8 KB
    Name:  CLASS  10_page-0003.jpg
Views: 18
Size:  125.7 KB
    میں یہاں پر ایکسل میں جتنا بھی کام کررہا ہوں یا آپ کو سمجھا رہا ہوں وہ ہے ایم ایس آفس ورزن 10

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    میرے خیال میں ہم ایکسل میں فارم تیار کر رہے تھے اور اُسی حوالے سے ہم کو آگے بڑھنا تھا
    کہ فارم تو بن گیا اب اُس سے رپورٹ کس طرح تیار کی جائے گی ( کوئی ایک مثال کے ساتھ)
    اُس کے مراحل کیا کیا ہونگے موجودہ آپشنز اور ایڈ اِن کو ن کون سے استعمال کیے جا سکیں گے وغیرہ وغیرہ
    خیر
    آپ استاد ہیں جو جو سیکھائیں گے جہاں جہاں سے ہم سیکھنے کی بھرپور کوشش کرتے رہے گے
    دوسری عرض یہ کرنی تھی کہ اس تھریڈ کی پہلی لائن پڑھی تو سوچا کہ یہ درخواست بھی آپ سے کر لوں کہ
    -۔-۔-
    پچھلی کلاسز پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
    -۔-۔-۔-
    پچھلی کلاسسز میں جو سوالات کیے گئے ہوں اُن کی ریپلائی بھی ضرور دیا کریں تاکہ ممبرز آگے کی کلاسس میں زیادہ دلچسپی کے ساتھ حاضر ہوں
    باقی کے لئے معذرت
    -۔-۔-
    جہاں تک اس کلاس کی بات ہے شاندار رہی اور پڑھ کر معلومات میں اضافہ ہوا
    کوشش کی ہے کہ ۔۔دو۔۔عدد اسکرین شارٹ بھی شئیر کرووں
    جو کہ ایکسل کے نئے ورژن کے ہیں
    ڈیٹا ٹیب
    LTSC EXCEL
    Name:  data tab.jpg
Views: 17
Size:  34.5 KB
    WPS EXCEL
    Name:  data tab2.jpg
Views: 16
Size:  8.1 KB
    آپ کی اگلی قیمتی کلاسسز کا انتظاررہے گا
    خوش رہیں

  3. #3
    Lovely Men's Avatar
    Lovely Men is offline Advance Member
    Last Online
    20th February 2024 @ 07:25 PM
    Join Date
    27 Sep 2019
    Location
    Islamabd
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    1,153
    Threads
    81
    Credits
    5,773
    Thanked
    46

    Default

    ایڈوانس ایکسل کی کلاس نمبر 10 ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
    اور تصاویر کی مدد سے مختلف ورژن میں ٹولز اور آپشن سمجھایا گیا ہے
    اس سے کافی رہنمائی حاصل ہوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔شکریہ نوید بھائی

  4. #4
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    2,996
    Threads
    196
    Credits
    15,610
    Thanked
    371

    Default

    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  5. #5
    hussa's Avatar
    hussa is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 01:03 PM
    Join Date
    25 Oct 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    330
    Threads
    42
    Credits
    470
    Thanked
    9

    Default

    حسیب بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ ۔سر اس فورم پر ہم سب استاد بھی ہیں اور شاگرد بھی۔
    سر ہم سے یہ شکایت کیوں کہ سوالوں کے ریپلائی ضرور دیا کریں تو میرے بھائی میرے پاس جو بھی سوال آئے وہ آپ کی طرف سے تھے جن کا جواب میں نے بہت تفصیلی بمعہ اسکرین شارٹ
    کلاس کی صورت میں دیا شاید وہ کلاسز آپ نے دیکھی نہیں ہونگی۔خیر ہم بھی انسان ہیں غلطی کی گنجائش باقی ہے ۔
    ویسے بڑی خوشی ہوتی ہے جب آپ لوگ سوال کرتے ہیں کلاس کے متعلق آپ لوگوں کی دلچسپی دیکھ کر دل چاہتا ہے کہ اور اچھی طرح سمجھاؤں ۔
    اسی طرح اپنی دلچسپی قائم رکھئے گا۔اللہ پاک ہم سب کے علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین
    کا VBAدوسری بات یہ کہ ہم نے فارم کے متعلق کلاس اٹینٹ کی تھی اور فارم بنانا سیکھا تھا ۔سر مسئلہ یہ ہے کہ یہ فارم ایکٹو اسی وقت ہوگا جب ہم اس میں
    کےمتعلق جاننا ضروری ہے جب ہم اس کی کلاس میں بتائینگے تو میں آپ کو اس پر ورک کرنے کا طریقہ بھی سمجھاؤنگا۔جب تک کے لئے انتظار فرمائیں۔ VBA استعمال کرینگے اور اس کے لئے ہمیں
    تیسری بات یہ کہ مجھےایکسل کے نئے ورژن کی اور ان کے آپشن کی واضح تصویریں بھی بھیج دیں تاکہ کلاس لیتے وقت میں ان کا فرق بھی سمجھا سکوں۔
    ایک بارپھر آپ کا شکریہ

  6. #6
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    Quote hussa said: View Post

    ریپلائی کا بہت شکریہ
    وہ والی کلاس یہی ہے اور ہم سمجھ بھی گئے تھے کہ کس سے بات ہورہی ہے
    پر
    جہاں سوال کیا جائے جواب وہی اچھا لگتا ہے
    خیر
    اوپر جو تصاویر لگائی گئی ہیں اُن کو ڈاون لوڈ کر کے فوٹو شاپ میں لے جاکر
    اُن کے کلز کو ڈارک کرلیں تو آپ کو اچھا سا نظر آئے گا
    فائل کا سائز بڑا نا ہو اس لئے یہاں ایسا کیا گیا
    اگر
    کوئی مشکل ہو تو بتا دیجے گا

  7. #7
    hussa's Avatar
    hussa is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 01:03 PM
    Join Date
    25 Oct 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    330
    Threads
    42
    Credits
    470
    Thanked
    9

    Default

    جزاک اللہ

  8. #8
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    تصاویر والا کام کر لیا ۔۔یا۔۔ہم کر کے دیں۔۔۔آگاہی تو دی ہوتی

  9. #9
    hussa's Avatar
    hussa is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 01:03 PM
    Join Date
    25 Oct 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    330
    Threads
    42
    Credits
    470
    Thanked
    9

    Default

    بہترین طریقے سے تصاویر والا کام ہوگیا ہے

  10. #10
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    آگاہی کا شکریہ

Similar Threads

  1. ADVANCE EXCEL CLASS 4
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 5
    Last Post: 24th April 2024, 12:52 PM
  2. ADVANCE EXCEL CLASS 6
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 8
    Last Post: 3rd February 2024, 03:58 PM
  3. ADVANCE EXCEL CLASS 5
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 3
    Last Post: 2nd February 2024, 12:36 PM
  4. ADVANCE EXCEL CLASS 3
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 6
    Last Post: 22nd January 2024, 09:41 PM
  5. ADVANCE EXCEL CLASS 2
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 2
    Last Post: 18th January 2024, 08:53 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •