Results 1 to 7 of 7

Thread: ADVANCE EXCEL CLASS 11 ( DATA FROM ACCESS)

  1. #1
    hussa's Avatar
    hussa is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 01:03 PM
    Join Date
    25 Oct 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    330
    Threads
    42
    Credits
    470
    Thanked
    9

    Default ADVANCE EXCEL CLASS 11 ( DATA FROM ACCESS)

    السلام وعلیکم
    کے متعلق ہے جو کہ بہت لمبی ہے بس آپ لوگ غور سے پڑھیں اور ڈیٹا ٹرانسفر کرنا شروع کرلیں۔دیر سے پوسٹ کرنے کےلئے FROM ACCESS دوستوں آج کی کلاس ڈیٹا کے آپشن
    معذرت کچھ مصروفیات تھیں جس کی وجہ سے تاخیر ہوئی۔
    Name:  CLASS 11_page-0001.jpg
Views: 19
Size:  150.4 KB
    Name:  CLASS 11_page-0002.jpg
Views: 19
Size:  119.0 KB
    Name:  CLASS 11_page-0003.jpg
Views: 19
Size:  113.4 KB
    Name:  CLASS 11_page-0004.jpg
Views: 19
Size:  108.7 KB
    Name:  CLASS 11_page-0005.jpg
Views: 19
Size:  130.8 KB
    Name:  CLASS 11_page-0006.jpg
Views: 19
Size:  138.2 KB
    Name:  CLASS 11_page-0007.jpg
Views: 19
Size:  140.7 KB
    Name:  CLASS 11_page-0008.jpg
Views: 19
Size:  133.1 KB
    Name:  CLASS 11_page-0009.jpg
Views: 19
Size:  122.9 KB
    میری پچھلی کلاسز جوائنٹ کرنے یا پڑھنےکے لئے یہاں کلک کریں۔
    https://www.itdunya.com/showthread.p...-CLASS-1-TO-10

  2. #2
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    وعلیکم السلام
    بہت خوب ۔۔۔پہلے اسٹیپ میں اِ س بات کو بھی دوستوں کے ساتھ شئیر کیا جاتا کہ اُن کو اپنے سسٹم پر
    مائکر وسوفٹ آفس میں سے ایکسس کو بھی انسٹال کرنا ہوگا ۔۔۔تب ہی رن۔۔۔مراد ۔۔۔ڈوز۔۔۔کی کمانڈ کو ونڈوز چلا پائے گی
    اب تو بات چلی گئی ہے ایکس کو پہلے انسٹال کرنے کی اُس کے بعد کلاس کو آگے پڑھتے ہیں پھر دیکھتے ہیں کہ اونٹ کہاں جا کر بیٹھتا ہے

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    چلیں جی ہم نےایکسس کو بغیر انسٹال کیے ہی اس کلاس سے فائدہ اٹھا لیا
    یقیناً آپ پوچھیں گے کہ کیسے تو اِس کا جواب ہے
    ماضی میں جا کر
    کوئی دس ۔۔۔بیس سال پہلے کبھی ایکسس کو کیا تھا تو ماضی میں جانا پڑا اور ساری کلاس اچھے سے سمجھ آگئی
    واپس آکر دیکھا تو آگے
    Pivot Table
    کو دیکھا سوچا کہ اس کو تو بعد میں دیکھیں گے پھر سوچا نہیں
    آج کا کام آج ہی بہتر رہے گا
    یہ ایک اچھا اور بڑا کام ہے
    اس پر الگ سے ایک تھریڈ تشکیل دیا جانا چاہیے
    خیر آج کی کلاس بہت عمدہ رہی اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا
    خوش رہیں
    مجھے پتہ ہے کہ آپ اچھے استاد ہیں

  4. #4
    hussa's Avatar
    hussa is offline Senior Member+
    Last Online
    Today @ 01:03 PM
    Join Date
    25 Oct 2011
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    330
    Threads
    42
    Credits
    470
    Thanked
    9

    Default

    اس کے بارے میں بھی بتائینگے لیکن ذرا یہ ایڈوانس ایکسل کے کچھ اسٹیب کو سمجھ لیں Pivot
    کی چند اہم ٹول کے بارے میں بھی کلاس شروع کروں جو پریشانیاں آپ کو درپیش ہورہی ہیں وہ اسی لئے BASIC EXCEL میری کوشش ہوگی کہ میں آپ دوستوں کے ساتھ
    ہیں کہ آپ شایدصیح معنوں میں ان ٹولز کو سمجھ نہیں سکے ۔میں یہ بات کلاس میں ہونے والے سوالات کو دیکھتے ہوئے کہہ رہا ہوں برا مت منایئگا۔سوال پوچھنے اور جواب دینے پر دونوں کی نالج میں اضافہ ہوتا ہےاور دوسرے وہ دوست جو شرم کی وجہ سے پوچھنے میں دکت محسوس کرتے ہیں ان کو بھی آسانی ہوجاتی ہے۔
    جب تک آپ کی سمجھ میں بات نہ آئے اس وقت تک سوال کرتے رہیں چاہیں آپ کہیں بھی کچھ بھی سیکھ رہے ہوں جب سیکھنا ہی ہے تو شرم کیسی

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    آپ نے یہ جو بات اوپر تحریر کی ہے
    دوسرے وہ دوست جو شرم کی وجہ سے پوچھنے میں دکت محسوس کرتے ہیں ان کو بھی آسانی ہوجاتی ہے۔
    بس بعض مرتبہ سوالا ت اسی وجہ سے پوچھے جاتے ہیں کہ اُن دوستوں کو آسانی ہو جائے

  6. #6
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    زبردست برادر
    بہت اعلیٰ شیئرنگ کی ہے
    Never Stop Learning And Growing

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,386
    Threads
    419
    Credits
    39,878
    Thanked
    1813

    Default

    آپ کی
    Pivot table
    کی کلاس کا بھی انتظار رہے گا

Similar Threads

  1. ADVANCE EXCEL CLASS 4
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 5
    Last Post: 24th April 2024, 12:52 PM
  2. ADVANCE EXCEL CLASS 10
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 9
    Last Post: 23rd February 2024, 07:12 PM
  3. ADVANCE EXCEL CLASS 9 ABOUT DATA TAB
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 4
    Last Post: 17th February 2024, 12:43 PM
  4. ADVANCE EXCEL CLASS 3
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 6
    Last Post: 22nd January 2024, 09:41 PM
  5. ADVANCE EXCEL CLASS 2
    By hussa in forum Excel Course From Zaara
    Replies: 2
    Last Post: 18th January 2024, 08:53 PM

Tags for this Thread

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •