السلام علیکم دوستوں
امید ہے مزاج بخیر ہوں گے۔ انِ شاء اللہ۔

اگر کوئی بھائی مجھے رہنمائی فراہم کرے کہ میں اپنے آئی فون میں سائبر نیٹ کی میل سیٹنگ کرنا چاہوں تو کیسے ممکن ہے۔ میرا مطلب ہے
Incoming & Outgoing server settings & its port.
ہے۔
بہت نوازش۔