السلام علیکم دوستوں کافی عرصے سے سوچ رہا تھا یہ اس طرح کا ڈیزائن تیار کرکے دیکھو
تو آج کوشش کی ہے آپ دوستوں کو کیسا لگا
اپنی رائے اور مذید بہتر کرنے کے لئے مشورہ بھی درکا رہے
Name:  Allah ITD by Alamgir.jpg
Views: 16
Size:  36.5 KB
خاص ٹارگیٹ یہ تھا کہ لائٹ بیک گرونڈ سے آتی نظر آئے