Results 1 to 9 of 9

Thread: Alamgir completed 15 years at ITD

  1. #1
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default Alamgir completed 15 years at ITD

    السلام علیکم دوستوں آج تحریر گزار کو آئی ٹی دنیا سے جوڑے پورے پورے 15 سال ہوگئے ہیں
    Name:  Alamgir.jpg
Views: 24
Size:  18.4 KB
    سوچا کیوں نا اس بات کو آپ دوستوں سے ساتھ شئیر کیا جائے
    اَب یہ تو آپ سب نے ہی بتانا ہے کہ ہمارے ساتھ آپ دوستوں کا سفر کیسا گزرا؟
    ہم تو صرف اتنا عرض کریں گے کہ اس فورم پر جہاں بہت کچھ سیکھنے کو ملا وہاں بہت کچھ تو نہیں پر کچھ کچھ سیکھانے کو بھی ملا
    اس کے علاوہ بہت سے اچھے اچھے دوستوں کے ساتھ تعلق بنا اور بنا ہوا ہے
    کچھ اپنی اپنی زندگیوں میں مصروفِ عمل ہوگئے اور
    کچھ
    بیگمات کو پیارے ہوگے
    دل تو چاہ رہا ہے کہ دوستوں کے نام لکھوں کہ کون کون بہت قریب رہا پر یہ لسٹ بھی بہت لمبی ہوئی جاتی ہے
    اس لئے کبھی سوچتا ہوں کچھ نا کچھ نام تو لکھوں پھر یہ سوچتا ہوں کیوں نا چپ رہوں
    کیونکہ
    بعض دوست تو ایسے رہے جن کے لئے جون الییاء کا شعر لکھا جاسکتا ہے
    ہم کو یاروں نے یاد بھی نا رکھا
    جون! یاروں کے یار تھے ہم تو

    اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ پاک آئی ٹی دنیا فورم اور اس سے منسلک سب لوگوں کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
    اور
    آئی ٹی دنیا فورم کی انتظامیہ کو ہربُرے وقت، بُری تقدیر سے پناہ دے، دونوں جہانوں کی تمام تر بہتریاں، آسانیاں ، خوشیاں، کامیابیاں اور اپنا لطف و کرم ، فضل و رحم عطا کرے۔
    آمین

  2. #2
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    6,153
    Threads
    374
    Credits
    10,191
    Thanked
    442

    Default

    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ برادر
    آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
    آپ کی معلومات آئی ٹی دنیا کیلئے بہت کار آمد اور مفید ہوتی ہے جس سے کافی ممبران نے بہت کچھ سیکھا
    اللہ پاک آپکے علم میں اضافہ فرمائے اور آپکا یہ سفر ہمیشہ جاری رکھے
    Never Stop Learning And Growing

  3. #3
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ برادر
    آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں
    آپ کی معلومات آئی ٹی دنیا کیلئے بہت کار آمد اور مفید ہوتی ہے جس سے کافی ممبران نے بہت کچھ سیکھا
    اللہ پاک آپکے علم میں اضافہ فرمائے اور آپکا یہ سفر ہمیشہ جاری رکھے
    بہت شکریہ برادر
    یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ وی آئی پی نے ہمارے لئے اتنے پیارے ریمارکس دیے ہیں
    ہماری تو واقع عید ہو گئی ہے

  4. #4
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    26th April 2024 @ 08:27 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,494
    Threads
    150
    Credits
    18,358
    Thanked
    721

    Default

    Congratulations

  5. #5
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    Quote BIG BROTHER said: View Post
    Congratulations
    شکریہ محترم اچھا لگا آپ کی ریپللائی اس تھریڈ میں بھی دیکھ کر

  6. #6
    samichitral's Avatar
    samichitral is offline Senior Member+
    Last Online
    17th April 2024 @ 04:25 PM
    Join Date
    11 Nov 2015
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    521
    Threads
    155
    Credits
    -1,772
    Thanked
    27

    Default

    وعلیکم السلام محترم
    ماشاء اللہ
    سر ہم نے بھی اس فورم سے آپ جیسے دوستوں سے بہت سیکھا۔

  7. #7
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    شکریہ محترم اس تھریڈ میں ریپللائی کرنے کا بہت شکریہ
    اور آج کل کیا ہو رہا ہے ۔۔۔یا۔۔۔کچھ نیا سیکھا جارہا ہے؟
    اگر جاب وغیرہ کررہے ہیں تو کس فیلڈ میں؟

  8. #8
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,610
    Threads
    2405
    Credits
    107,773
    Thanked
    1656

    Default

    وعلیکم السلام
    حسیب بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
    آپ نے واقع ہی اس فورم کے لیے بہت سی خدمات سر انجام دیں ہیں۔
    اور میں آئی ٹی دُنیا فورم کی طرف سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو اس عمل کی جزا دے، آمین

  9. #9
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,391
    Threads
    419
    Credits
    39,894
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Shaheen Latif said: View Post
    وعلیکم السلام
    حسیب بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔
    آپ نے واقع ہی اس فورم کے لیے بہت سی خدمات سر انجام دیں ہیں۔
    اور میں آئی ٹی دُنیا فورم کی طرف سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
    اللہ تعالیٰ آپ کو اس عمل کی جزا دے، آمین
    شاہین برادر آپ کا بھی بہت شکریہ اس تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا
    شکریہ تیرا ترے آنے سے رونق تو بڑھی
    ورنہ یہ محفل جذبات اَدھوری رہتی


    ہم تو اِس دنیا میں اپنے آپ کو ایک چھوٹاسا چراغ سمجھتے ہیں
    اور کوشش کرتے ہیں کہ اپنے حصے کا حق تو ادا کریں
    اور
    ہو حلقۂ یاراں تو بریشم کی طرح نرم

Similar Threads

  1. Replies: 3
    Last Post: 29th August 2023, 08:57 PM
  2. I have Completed 3,000 Posts
    By Nadeem JohnJatt in forum Greetings
    Replies: 40
    Last Post: 22nd August 2011, 05:36 AM
  3. I Have Completed 600 Posts
    By rightpath in forum Greetings
    Replies: 10
    Last Post: 21st August 2011, 12:26 PM
  4. I have Completed 300 Posts
    By -heart--hacker- in forum Greetings
    Replies: 15
    Last Post: 20th August 2011, 03:57 PM
  5. Muhammad asif completed his 5 years in cricket
    By thbkallar in forum Sports
    Replies: 8
    Last Post: 9th January 2010, 06:33 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •