1۔۔۔۔ پینگوئن ہوا میں 6 فٹ کی اونچائی تک چھلانگ لگا سکتا ہے۔
2۔۔۔۔ کینگرو کے گروپ کو "موب" کہتے ہیں۔
3۔۔۔۔ نوجوان کینگرو کو "جوئے" کہتے ہیں۔
4۔۔۔۔ اوربلاؤ پانی کے اندر 45 منٹ تک سانس روک سکتا ہے۔
5۔۔۔۔ دنیا میں سب سے چھوٹا پرندہ "ہیمنگ برڈ" ہے۔ اس کا ورن ایک گرام سے کم ہوتا ہے۔
6۔۔۔۔ ریچھ 30 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بھاگ سکتا ہے۔
7۔۔۔۔۔ ہاتھی وہ واحد جانور ہے جو چھلانگ نہیں لگا سکتا۔
8۔۔۔۔ سانپ بند انکھوں سے بھی دیکھ سکتا ہے ۔
Bookmarks