Page 1 of 6 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 68

Thread: سفر نامہ آف ننکانہ صاحب کا تیسرا اور آخری ح

  1. #1
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default سفر نامہ آف ننکانہ صاحب کا تیسرا اور آخری ح

    part 1



    part 2



    part 3





    آپ سب کو میرا سلام!
    جی آج میں اپنے سفر نامے کے تیسرے اور آخری حصہ کے ساتھ حاظر ہوں۔اُمید ہے کہ آپ لوگوں کو پسند آرہا ہو گا۔
    ہاں جی تو کہاں تھے ہم لوگ مممممممممممممممممممممم ہاں یاد آیا
    کتاب دینے کے بعد دیال سنگھ ایک بار پھر ہم سب کو بہت بے دردی سے چلاتا ہوا تپتے فرش پر سے لے گیا۔10 منٹ بعد ہمارے پاوں ایک سایہ دار جگہ پر جا کے رُکے۔دیال نے بتایا کہ یہ جگہ اُن کی مین پالکی ہے۔یہ مین پالکی اس لیے کہلاتی ہے کیونکہ تہواروں میں ذیادہ سے ذیادہ لوگ آکر اس کے درشن کرتے ہیں اور عبادتوں کا سلسلہ بھی جاری رہتا ہے۔پھر ہم اُن کی آخری عبادت گاہ میں گئے۔جہاں دیال سنگھ کا باپ بیٹھا تھا۔ہم کو اندر آتا دیکھ کر اُس نے اپنی کتاب گوروگرنت کو ذور ذور سے پڑھنا شروع کر دیا۔ہم سب نے اپنی ہنسی بہت مشکل سے ضبت کی۔جس پر سر عمر نے ہم سب کو گہور کر دیکھنے کی کوشش کی مگر وہ خود بھی مسکرا پڑے۔وہاں کا جائزہ لینے کے بعد ہم سب مین درواذے سے ہوتے ہوئے اپنے بچھڑے ہوئے جوتوں تک پہنچے۔جوتے واپس پا کر ہم سب بہت خوش ہوئے۔ہم سب نے جوتے پہنے اور منہ ہاتھ دھوئے اور پانی پی کر اللہ کا شُکر ادا کر آگے بڑھے۔پھر اُن کے باورچی خانے میں پہنچے جہاں تہواروں کے دنوں میں لنگر پکتے ہیں۔بڑے بڑے چولہے اور برتن دیکھنے کے بعد سب کی بھوک میں اضافہ ہوگیا۔وہاں سے آگے بڑھے۔اب دیال سنگھ ہمیں آُس جگہ لے آیا جس جگہ کو وہ لوگ تلہ کہتے ہیں۔یہ ایک حوض نما جگہ تھی۔تہواروں کے دنوں میں لوگ یہاں آ کر نہاتے ہیں اور خود کو پاک جانتے ہیں۔اس کی تفصیل بتانے کے بعد دیال سنگھ ہم کو وہیں چھوڑ کر چلا گیا۔
    اب سب لوگوں کے چہرے پر تھوڑی تھوڑی مسکراہٹ آرہی تھی۔سر عمر وہاں ذرا دیر سے پہنچے۔ابو بکر نے سر کو وہاں نہانے کی صلہ دی تاکہ سر کے تمام گناہ دُھل سکے۔اس تجویذ پر ہم سب مسکرا اُٹھے۔اب سب لوگ گرمی کی شددت کا کھل کر اظہار کر رہے تھے۔سب لوگوں نے ایک دوسرے کی بیگ میں رکھی ہوئی کھانے کی چیزوں کا اب قتل عام کرنا شروع کر دیا۔میں بھی اپنے چہرے کو صاف کرتے ہوئے ان دو گھنٹے میں ہونے والی بات چیت کا جائزہ لینے لگی۔مثال کے طور پر اُن کی رسم و رواج،مذہب میں موجود احکامات وغیرہ۔مگر ہر طرح سے سوچنے کے بعد ایک ہی بات سامنے آتی ہے کہ اُن کی بذات خود کوئی مکمل پہچان یاں ہسٹری نہیں ہے۔یہ لوگ دوسرے مذاہیب سے متاثر نظر آتے ہیں۔یعنی کہ اگر اُن کی خود کی کوئی ٹھوس
    history ہوتی تو وہ اپنے کنویں کے پانی کے پاک ہونے کے بارے میں کوئی تو ٹھوس حکایت پش کرتا جس سے اُس پانی کے پاک ہونے کا ثبوت ملتا۔جبکہ دیال سنگھ نے کنویں کے پانی کو ہمارے آب زم ذم سے تشبیح دے کر بات کو ختم کر دیا۔منہ ہاتھ دھونے کی بات کو ہمارے وضو سے تشبیح دے دی۔اُن کی باتوں سے ایسا محسوس ہوتا تھا جیسے وہ لاشعوری طور پر ہمارے مذہب کو سچا مانتے ہیں۔لیکن پھر بھی خود کو سچا ثابت کرنے کے لیئے یہ سب باتیں کر رہیں ہیں۔ایک اور بات جو میرے سامنے آئی وہ یہ کہ دیال سنگھ نے اپنی کسی بھی عبادت کو بس ہماری نماز سے تشبیح نہیں دی۔یہاں پر ہمارے نبی کریم کا ارشاد سچ ثابت ہوتا ہے کہ"نماز ہی مومن اور کافر کے درمیان فرق کرتی ہے"۔
    اُس وقت یہ تمام سوچے میرے دماغ میں چل رہی تھیں اور آس پاس کے لوگ یہ کہہ رہے تھے کہ بی بی تھک گئی ہے۔جس کا جواب میں نے سب کو صرف مسکرا کر دیا۔12:40 پر سب کوسٹر میں واپس آ کر بیٹھ گئے۔12:45 پر ہماری گاڑی وہاں کے ڈسٹرک ناظم {جس کا نام علی شاہ بتایا جاتا ہے} کے آفس کی طرف رواں دواں ہوئی۔کیونکہ وہاں ہمارے کچھ کھانے پینے کا انتظام کیا گیا تھا۔جب ہم وہاں پہنچے تو کچھ دیر کے بعد ہم سب کے لیئے مٹھائیاں،پکوڑے اور کولڑرنکس آگئی۔مٹھائیاں اور کولڑرنکس تو آخر تک موجود رہی۔مگر پکوڑوں کے جلد ختم ہونے کی وجہ کسی کو سمجھ نہ آسکی۔خیر سب نے وقتی طور اپنا پیٹ بھرا۔
    1:10 پر ہماری گاڑی وہاں سے کالج کے لیئے روانہ ہوئی۔لیکن ابھی بھی بہت سے لوگ بھوک کی شکایت کر رہے تھے۔لیکن اچانک میری ناک کو پکوڑوں کی خوشبو آئی۔پکوڑوں کی خوشبو کا تعاقب کرنے بعد آخر کار چوری کا مال ہمارے محترم اُستاد سر عمر کی جیب سے برامد ہوا۔جس پر سب نے خوب حیرانگی کا اظہار کیا۔اب بہت سے سٹوڈینٹس نے راحت سے اپیل کی کہ راستے میں کہی کھانے کے لیئے رُکا جائے۔مگر اب راحت سب کو ستانے کے لیئے تیار تھا۔راحت نے انکار کر دیا۔جس پر ثناء،آنیکا،نوشین،کنول،حنا اور سعدیہ نے پُر زور احتجاج کیا۔راحت نے جب سب کو 15 منٹ تک خوب پریشان کر لیا تو اُس نے اعلان کر دیا کہ ہم شہر پہنچتے ہی کسی ریسٹورینٹ مین کھانا کھائیں۔یہ خبر پا کر سبھی کے دلوں نے راحت کو دُعاوں سے نوازہ ہو گا۔اب آپ لوگوں کو بتائے دیتی ہوں کہ واپسی کے سفر میں ہمارے ارسلان میاں کی طبعیت بگڑ گئی تھی۔اس ہی لیئے وہ خاموشی اختیار کیئے ہوئے تھے۔لیکن پھر بھی ارسلان کبھی کبھار اُٹھتا شور اور مستی میں سب کا ساتھ دیتا اور کمزوری محسوس ہونے پر پھر سے بیٹھ جاتا۔اب لڑکے اور لڑکیوں کے درمیان آنتاکشری کا مقابلہ شروع ہوگیا۔میں نے بھی لڑکیوں کی ٹیم کو جوائن کر لیا۔1 گھنٹے کے مقابلے کے بعد جیت ہماری ہی ہونی تھی اور ہماری ہی ہوئی۔لیکن اس جیت کا سہرا ثناء اور آنیکا کو جاتا ہے۔
    4:20 پر ہماری گاڑی شہر میں موجود ریسٹورینٹ پر تھی۔ہم لوگوں نے کھانا آڈر کیا۔کھانا آیا۔کھانا کھا کر خدا کا شُکر ادا کیا۔5:00 بجے تک سب لوگ پیٹ پوجا سے فارغ ہو چُکے تھے۔ہم گاڑی پر پھر سے سوار ہوئے اور اپنے کالج پہنچ گئے۔سب باری باری اپنے گھر کو چل دیئے۔کسی اور کا تو میں کہہ نہیں سکتی مگر یہ ٹرپ میرے لیئے بہت اچھا رہا۔بہت کچھ دیکھنے،سیکھنے اور سوچنے کو ملا۔اور سب سے بڑھ کر یہ کہ جب میں 8:36 پر کالج سے نکلی تھی تو صرف 4 لوگوں کو جانتی تھی۔اور اب اُس ہی دن کے 5:40 پر بہت سے لوگوں کو جانتی تھی۔خدا کا شُکر ہے کہ ہم سب صحیع سلامت اپنے گھروں کو لوٹ رہے تھے مگر بہت سی اچھی یادوں کے ساتھ۔۔
    آپ لوگوں کے وقت کا شُکریہ۔آئندہ پھر کبھی حاضر ہونگی اپنی کسی نئی تحریر کے ساتھ۔۔
    اللہ حافظ
    sultana mustafa

    Last edited by Sultana; 29th December 2009 at 12:06 PM.

  2. #2
    SHAH110 is offline Senior Member+
    Last Online
    31st December 2009 @ 03:19 AM
    Join Date
    23 Dec 2008
    Posts
    1,279
    Threads
    28
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    بہت خوب جناب
    بہت اچھا لکھا ہے آپ نے پڑھ کر اچھا لگا ۔
    آپ کی مزید تحریروں کا انتظار رہے گا
    تمام تعریفیں اللہ کے لئے
    درود و سلام حضرت محمد صلی للہ علیہ و آلہ وسلم پر

  3. #3
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    pasand kerney ka shukriya.

  4. #4
    irfancutes is offline Senior Member+
    Last Online
    4th May 2010 @ 02:01 AM
    Join Date
    23 Dec 2006
    Location
    $@!LK0T
    Posts
    472
    Threads
    35
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    bohat hi acha hain janaab aap ny lekha very Gooood

  5. #5
    Ustaad's Avatar
    Ustaad is offline Advance Member
    Last Online
    5th October 2023 @ 07:57 PM
    Join Date
    08 Jan 2009
    Posts
    7,062
    Threads
    382
    Credits
    1,532
    Thanked
    655

    Default

    Shukar hai main ghar khariat say poohanch gaya...........

    boohat zabardast safar nama likha hia aap nay..........

    likhna bhi eik fun hai........ yeh baat hameesha yaad rekhna...........

  6. #6
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    g hamesh yaad rakhoon gi
    nasehat ka sukreya

  7. #7
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    thank"s
    4 all these

  8. #8
    saaraa is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd January 2010 @ 03:33 PM
    Join Date
    05 Mar 2009
    Age
    40
    Posts
    148
    Threads
    0
    Credits
    970
    Thanked
    0

    Default

    ALLAH ALLAH
    app tu koi musanif lagti ho
    buhat hi acha likha ha app nay.

    lagta tha jay say main bhi is hi trip ka koi hisa hun

  9. #9
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    thank u dear
    mager app meri itni taref mat karoo
    kahin aysa na ho kay
    dusare log app ko mera
    cham cha kehnay lage
    baqi main app ki is taref ki shukar guzar hun

  10. #10
    saaraa is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd January 2010 @ 03:33 PM
    Join Date
    05 Mar 2009
    Age
    40
    Posts
    148
    Threads
    0
    Credits
    970
    Thanked
    0

    Default

    appi app agla thread kab post karo gi?

  11. #11
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Default

    ker chuki hun my dear.

  12. #12
    maherjaan's Avatar
    maherjaan is offline Senior Member+
    Last Online
    22nd April 2017 @ 04:12 PM
    Join Date
    12 Jan 2009
    Location
    *~!SmAll ToWn~!*
    Age
    35
    Posts
    2,879
    Threads
    61
    Credits
    0
    Thanked
    18

    Default

    Weldon Sultana G.....boht acha likhti hain ap.....keep it up
    Whenever I lose hope, I think, it is not the end of life......and that keeps me going!

Page 1 of 6 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 31
    Last Post: 5th May 2016, 09:03 PM
  2. Replies: 18
    Last Post: 7th May 2011, 11:25 PM
  3. Replies: 1
    Last Post: 14th January 2010, 08:27 AM
  4. موبائل صارف کی نگرانی نہایت آسان
    By FarhanDanish in forum General Mobile Discussion
    Replies: 27
    Last Post: 24th July 2009, 09:24 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •