اسلام علیکم آٹی دنیا کے تمام ممبران
میری پرابلم یے ھے کے میں ورلڈ کال سے انٹر نیٹ کنیکٹ کرنا چا ھتا ھوں پر وہ مجھے سمجھ نھیں آرھی مہربانی کر کے مجھے تفصیل سے بتایے آپ کی عین نوازیش ھو گی