Sugar ka elag yeah ek nuska hay. Try karein
Sugar ka elag yeah ek nuska hay. Try karein
Last edited by zafarmkhan2003; 5th March 2009 at 03:21 PM.
ALLAH aap ko is kar-e-khair ka ajar ata kare, Aameen.
Shahid Lateef Mughal,
Riyadh, K S A.
شیخ صاحب نے اپنا نسخہ بیان کیا اور آپ نے اسے عام کردیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔
کیا اسے عام کرنے سے پہلے اس پر عمل کیا?
آپ نے اس نسخے کا کسی پر مثبت اثر ملاحظہ کیا جو اسے عام کر دیا ?
کیا آپ جانتے ہین کے شوگر کی بیماری اصل میں کیا ہے اور انسانی جسم کو اس بیماری کے کیا نخسانات ھوتے ہیں?
صاحب ھماری 60%فیصد سے زیادہ آبادی آنکھ بند کر کے ٹوٹکون پہ عمل کرتی ھےاور ایسےٹوٹکے جن کے استعمال کے بعد بے خوف ہو کرکھانے پینے کو کہا جاتا ہےان پر تو زیادہ شوق سے عمل کرتی ہے
اگر اس نسخے سے فایئدہ نہ ہوا ہو اور مریض شیخ صاحب کی ہدایت پر عمل کرتے ھوے ڈھیر سارا میٹھا کھا لے تو آن دی سپاٹ اس دنیا سے رخصت ہو سکتا ھے۔
براہ کرم کسی بھی میڈیکل انفارمیشن کو مکمل طور پر چھان پھٹک کر آگے بڑھایئں ورنہ آپ ان بے شمار لوگوں میں شامل ھو جایئں گے جنکے اشتہار شام کے اخبارات میں لگتے ھیں
ہاں اسکے برعکس اگر آپ اس نسخے سے مطمین ھیں تو یھان جوابی پوسٹ ضرور کیجیئے گا
nice
Moved to GK Section
آئی ٹی دنیامیں سیگنیچرز میں اتنے بڑے سائز کی امیج لگانا سختی کے ساتھ منع ہے۔۔۔آئی ٹی دنیا ٹیم
گیھوں کا اٹا گندم کا اٹا یا کیا
yeh ilag to theek ho ga na. yeh na ho k lany k dany per jain.
Thanks for Sharing
Yaar yeh To bohat acha nushkha dia ap nay
very good
baseless
There are 10 type of people in this world, Those who understand Binary and those who not.
Thanks for Sharnig
wese ukan bhai ne bhi theak kha hai
Bookmarks