اسلام علیکم
آٹی دنیا کے تمام ممبران آُمید کرتا ہوں سب خیریت سے ہو نگے
میں آپ کے لئیے ایک بہت ہی چھوٹی سی ٹپ لا یا ہوں ُامید کرتا ہوں آپ کو پسند آئے گی اگر پسند نا آئے تو پلیز کُچھ مت کہنا شُروع کرتے ہیں
گوگل پیج کھولئیے اور جو حساب کرنا ہے اون لائن کرو
kuch is tarhan search bar main likhain
10*500
dosra page khulay ga or jawab aajaie ga
kuch is tarhan
10*500=5000
Bookmarks