اسلام علیکم
آٹی دنیا کے تمام ممبرز اللہ آپ سب لو گو ں کو خوش رکھے
میں بہت دنوں سے اس کی تلاش میں تھا آخر کار مل ہی گیا ۔ امید کرتا ہوں کے آپ کو میرا یہ تھریڈ ضرور پسند آئےگا۔ اگر
پسند آئے تو رائے ضرور دیجئے گا۔
شروع کرتے ہیں اللہ کا نام لے کر
سب سے پہلے انٹرنیٹ اکسپلور کھولیئے ۔پھر ٹول میں ۔ پھر انٹرنیٹ آپشن میں۔پھر کونٹینٹ میں۔پھرانیبل کے ٹیب پر کلک کریں
پھر جنرل پر کلک کریں ۔ اور پھر کرئیٹ پاسورڈ پر پر کلک کریں۔ پاسورڈ دیں اور کوئی بھی دے دیں
آپ کا اکسپلور اب محفوظ ہے
دعائوں میں یاد رکھنا
Bookmarks