السلام علیکم!
پاکستان کی تاریخ میں جہاد افغانستان ایک بہت ہی اہم باب کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس بارے میں ایک کتاب "فاتح‘ معروف کالم نگار ہارون الرشید نے لکھی تھی جو کہ اس وقت کے ڈی جی آئی ایس آئی جنرل اختر عبدالرحمن کی سوانح عمری بھی کہی جا سکتی ہے۔
یہ کتاب آپ مندرجہ ذیل لنک سے ڈائون لوڈکر سکتے ہیں
http://www.esnips.com/doc/e7d23c8a-e...63d322c/Faateh
Bookmarks