Results 1 to 11 of 11

Thread: بُش کے گلے میں بسکٹ

  1. #1
    james007 is offline Member
    Last Online
    27th September 2019 @ 04:31 AM
    Join Date
    05 Jun 2007
    Location
    world is not enough
    Age
    34
    Posts
    910
    Threads
    167
    Thanked
    18

    Cool بُش کے گلے میں بسکٹ

    صدر بُش کے گلے میں بسکٹ پھنس گیا اور وہ بے ہوش ہوکر گرپڑے۔ خبر جنگل کی آگ کی طرح پوری دنیا میں پھیل گئی۔ کئی لوگ پوچھتے نظر آئے کہ کیا بسکٹ اُسامہ نے بھیجا تھا؟۔۔۔۔۔ صدربش نے کہا ہے کہ جب میں بے ہوش کر گرا تو سب سے زیادہ تشویش میرے کتوں کوہوئی۔الل ہ جانے بش صاحب کس کو گالی دے رہے ہیں کیونکہ اخباری اطلاعات کے مطابق سب سے زیادہ تشویش ان کے سکیورٹی گارڈز کوہوئی ۔اِس خبر کے بعد بہت سے لوگوں کو اطمینان ہوگیا ہے کہ امریکہ کا صدر بھی ایک عام انسان ہے۔۔۔۔۔وہ بھی بداحتیاطی کرسکتا ہے۔۔۔۔۔اُس کو بھی چوٹ لگ سکتی ہے۔۔۔۔۔ورن ہ میرے جیسے کئی یہی سمجھتے تھے کہ بش صاحب کو باتھ روم بھی جانا ہوتو وہ اپنی بجائے کسی ملازم کو بھیج دیتے ہیں۔
    تصویروں میں بش کا جو چہرہ دکھایا گیا ہے اس میں ان کے بائیں گال پربڑا سا سرخ نشان ہے۔بقول شاعر!



    تیری آنکھوں میں سرخ دھاگے ہیں
    رات کس کے نصیب جاگے ہیں
    لیکن مجھے یقین ہے کی کسی کے نصیب جاگنے کی بجائے سو گئے ہوں گے کیونکہ بش کی آنکھیں نہیں، گال لال ہے۔بش کے بے ہوش ہونے کی خبر سنتے ہی میاں صاحب نے مجھے فون کیا!
    ”سُنا ہے بش بسکٹ کھا کر بے ہوش ہوگیا؟“
    ”تو اور کیا وہ سیمنٹ کھا کر بے ہوش ہوتا“
    ”نہیں نہیں۔۔۔۔۔م یں تو یہ پوچھنا چاہ رہا تھا کہ بے ہوش بُش کی شکل کیسی لگ رہی تھی؟“
    ”ہوش مند بُش سے خاصی بہتر تھی“
    میاں صاحب نے ایک طویل سانس لیا اور رسیور رکھ دیا۔
    قارئین انکل!۔۔۔۔۔ مجھے حیرت ہے کہ سب لوگ بُش کا حال پوچھ رہے ہیں، کسی نے ابھی تک یہ بھی نہیں پوچھاکہ بے چارے بسکٹ پر کیا گذری۔۔۔۔۔ آخر وہ بھی انسان ہے۔۔۔۔۔امر یکی انتظامیہ سے میری التجا ہے کہ وہ بسکٹ کے بارے میں بھی عوام کو مطلع کریں کہ اُس کی طبیعت اب کیسی ہے۔۔۔۔۔کیا وہ اب قابلِ استعمال رہا ہے یا ناپاک ہوگیا ہے۔

    میں نے میاں صاحب سے پوچھا کہ بُش کے بے ہوش ہونے پر اُس کے کُتے کیوں تشویش میں مبتلا ہوگئے تھے؟
    اطمینان سے بولے ”بھائی چارہ بھی کوئی چیز ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔“
    میں سوچ رہا ہوں کہ اگر میں موقع پر موجود ہوتا توکیا کرتا؟۔۔۔۔۔ بُش صاحب کو ہوش میں لانے کے لیے ڈاکٹرز نے بہت جتن کیے ہوں گے۔۔۔۔۔اُن ھیں فوری طور پر ایمرجنسی میں لے جایا گیا ہوگا۔۔۔۔۔ اُن کے اِردگرد ”ٹوٹیاں “لگادی گئی ہوں گی۔۔۔۔۔نرس یں اُنھیں پنکھا جھلنے لگے گئی ہوں گی۔۔۔۔۔وائ ٹ ہاؤس کا سٹاف اُن کے پیروں کی مالش کرنے میں لگا ہوگا۔۔۔۔۔ل یکن جناب اگریہ لوگ تھوڑا خرچہ کرکے مجھے کال کرلیتے تو میں ایک منٹ میں بُش کو ہوش میں لاسکتا تھا۔ میں نے کچھ بھی نہیں کرنا تھا۔۔۔۔۔بس بُش صاحب کے کان میں اِتنا ہی کہنا تھا ۔۔۔۔۔ ”جانو!۔۔۔۔ ۔ اُٹھو ۔۔۔۔۔ دیکھو ' اُسامہ ' چاچوآئے ہیں۔۔۔۔۔“

    میرے دوست سلمان ہاتف صاحب اِس بات پر بضد ہیں کہ بُش بسکٹ کی وجہ سے نہیں بلکہ ٹی وی پر فٹ بال میچ دیکھنے کی وجہ سے بے ہوش ہوئے۔اُن کا کہنا ہے کہ ممکن ہے تماشائیوں میں اُنھیں اُسامہ نظر آگیا ہو۔۔۔۔۔ بھلا ایسا کیسے ہوسکتا ہے۔۔۔۔۔بُش صاحب تو خود اِتنے اچھے تماشائی ہیں۔۔۔۔ اُنھیں بھلا تماشائیوں سے خوف کیوں آنے لگا۔۔۔۔۔او ر ویسے بھی اگر اُسامہ تماشائیوں میں بیٹھا ہوتا تو اُس سے کیا خطرہ تھا۔۔۔۔۔ ڈرنے کی بات تو اُس وقت ہوتی اگر وہ تماشائیوں کی بجائے کھلاڑیوں میں شامل ہوتا۔

    وائٹ ہاؤس کی انتظامیہ کو چاہے کہ اگر واقعی بُش صاحب کے گلے میں بسکٹ پھنس گیا تھا تو وہ بُش صاحب کے گلے کی نالی کُھلی کرنے کا بندوبست کریں۔میں پھر حیران ہوں کہ جو شخص پورا افغانسان کھا گیا۔۔۔۔۔اُ س کے گلے میں ایک بسکٹ کیسے پھنس گیا۔ممکن ہے بسکٹ افغانستان سے بڑاہو۔۔۔۔۔ ہمارے محلے کا بدمعاش اکثر کڑک کر بولتا ہے کہ ۔۔۔۔۔”اُوؠ ?ے میں ٹبر کھا جاں تے ڈکاروی نہ لاں۔۔۔۔۔“۠ ?۔۔۔۔اور میں ہمیشہ اُسے ہاتھ جوڑ کر سمجھاتا ہوں کہ جناب اِسے بدمعاشی نہیں بد ہضمی کہتے ہیں۔۔۔۔۔لگ تا ہے بُش صاحب کو بھی بد ہضمی شروع ہوگئی ہے۔ بدمعاشی کے بعد اکثر ایسی بدہضمی ہوجاتی ہے۔

  2. #2
    Bahadar's Avatar
    Bahadar is offline Senior Member+
    Last Online
    3rd September 2011 @ 10:05 AM
    Join Date
    11 Nov 2008
    Location
    میں (¯`v´¯) آپ کے
    Posts
    11,597
    Threads
    1153
    Credits
    0
    Thanked
    58

    Default

    nice

  3. #3
    Enter's Avatar
    Enter is offline Senior Member+
    Last Online
    26th June 2015 @ 02:09 PM
    Join Date
    07 Jan 2008
    Posts
    1,279
    Threads
    77
    Credits
    0
    Thanked
    3

    Default

    nice

  4. #4
    james007 is offline Member
    Last Online
    27th September 2019 @ 04:31 AM
    Join Date
    05 Jun 2007
    Location
    world is not enough
    Age
    34
    Posts
    910
    Threads
    167
    Credits
    0
    Thanked
    18

    Default

    Quote Bahadar said: View Post
    nice

  5. #5
    james007 is offline Member
    Last Online
    27th September 2019 @ 04:31 AM
    Join Date
    05 Jun 2007
    Location
    world is not enough
    Age
    34
    Posts
    910
    Threads
    167
    Credits
    0
    Thanked
    18

    Default

    Quote Enter said: View Post
    nice

  6. #6
    AMANAT ALI is offline Senior Member+
    Last Online
    28th November 2009 @ 01:41 PM
    Join Date
    21 Sep 2008
    Age
    35
    Posts
    349
    Threads
    90
    Credits
    945
    Thanked
    0

    Default Salam

    Haha
    Nice Joke.

  7. #7
    james007 is offline Member
    Last Online
    27th September 2019 @ 04:31 AM
    Join Date
    05 Jun 2007
    Location
    world is not enough
    Age
    34
    Posts
    910
    Threads
    167
    Credits
    0
    Thanked
    18

    Default

    Quote AMANAT ALI said: View Post
    Haha
    Nice Joke.

  8. #8
    hadalian's Avatar
    hadalian is offline Senior Member+
    Last Online
    16th November 2009 @ 09:59 PM
    Join Date
    21 Nov 2008
    Posts
    216
    Threads
    19
    Credits
    985
    Thanked: 1

    Default

    Nice

  9. #9
    james007 is offline Member
    Last Online
    27th September 2019 @ 04:31 AM
    Join Date
    05 Jun 2007
    Location
    world is not enough
    Age
    34
    Posts
    910
    Threads
    167
    Credits
    0
    Thanked
    18

    Default

    Quote hadalian said: View Post
    Nice

  10. #10
    Hope's Avatar
    Hope is offline Advance Member
    Last Online
    7th January 2020 @ 04:18 PM
    Join Date
    25 Jan 2009
    Location
    Islamabad
    Gender
    Male
    Posts
    17,405
    Threads
    750
    Credits
    74
    Thanked
    212

    Default

    Nice

  11. #11
    james007 is offline Member
    Last Online
    27th September 2019 @ 04:31 AM
    Join Date
    05 Jun 2007
    Location
    world is not enough
    Age
    34
    Posts
    910
    Threads
    167
    Credits
    0
    Thanked
    18

    Default

    Quote Hope said: View Post
    Nice

Similar Threads

  1. Replies: 21
    Last Post: 9th September 2021, 08:12 PM
  2. Replies: 8
    Last Post: 28th October 2011, 01:02 AM
  3. Solved فوٹو شاپ میں عربی گنتی کیسے لکھتے ہے
    By ITDUNYA78 in forum Solved Problems (IT)
    Replies: 7
    Last Post: 3rd July 2011, 11:50 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 3rd August 2010, 05:14 PM
  5. Replies: 7
    Last Post: 21st July 2009, 10:01 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •