دوستو آج میں آپ کے لیے مائیکرو سافٹ کی کچھ ٹپس لایا ہوں امید ہے آپ سب کو پسند آئیں گی.
سب سے پہلی ٹپ کسی بھی ٹیب میں جانے کے لیے اس ٹیب کے پہلے ورڈ کے ساتھ ایلٹ لگانا ہوگا. مثال کے طور پر Alt + F سے آپ فائل ٹیب میں جاسکتے ہیں.
2. اگر دوران ٹائپنگ آپ کو کسی ورڈ کے پہلے لفظ کو بڑآ کرنا ہو تو اس لیٹر کو سلیکٹ کر کے Ctrl + Shift + word کر دیں وہ حرف بڑا ہو جائے گا.
3. اگر آپ پیراگراف کے لائنوں کی اسپیس بڑھانا چاہتے ہیں تو Alt + 1, Alt+ 2, اور Alt+ 5 سے ان کے درمیان کے فاصلے کو بڑھا سکتے ہیں.
Bookmarks