قادیانہ بڑا شور مچاتے ہیں کہ ہم کو کافر کیوں کہتے ہو حالانکہ ان کے اپنے بڑے ساری زندگی مسلمانوں کو کافر لکھتے اور کہتے رہے میں یہاں بطور مثال صرف ایک کتاب کا حوالہ دے رہا ہوں جو مرزے کے منجھلے لڑکے مرزا بشیر احمد ایم اے نے لکھی ہے

ماشا اللہ، سبحان اللہ
آپ نے بہت عمدہ اور بہترین باتیں پیش کی ہیں
اللہ پاک ہمیں دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق عطاء فرمائے آمین
آپ کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks