اسلام وعلیکم
میں نے ویژل بیسک میں کچھ پروگرام بنائیں جب میں نے انہیں سیف کیا تو وہ
vbp and vbm
کی ایکسٹینشن میں سیف ہو گے لیکن جب میں نے exe کی کمانڈ میں سیف کیا تو بس ڈوس کھل جاتا ہے اور پروگرام رن نہیں ہوتا میں یہ پروگرام ای ایکس ای کی ایکسٹینشن میں کیسے چلاو یہ پروگرام کوئی بتائیں