امید کرتا ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
دوستوں اکثر ہمارے کمپوٹر میں بیک گرائونڈ میں کچھ غیرضروری فائلز پروسس میں رہ جاتی ہیں۔
یہ سوفٹ وئیر تمام غیرضروری فائلزکو کلوز کر کے آپ کے کمپوٹر کی سپیڈ میں اضافہ کرتا ہے۔
امید کرتا ہوں آپ کو یہ چھوٹی سی کاوش آپ کو پسند آئے گی۔
مندرجہ ذیل کچھ اسکرین شوٹ ہیں۔
Download Link
Code:DOWNLOAD LINK
Bookmarks