دوستو ! امید کر تا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ میری ونڈوز نارملی اسٹارٹ نہیں ہورہی۔سیف موڈ سے اسٹارٹ ہو رہی ہے۔ میں جب بھی اسٹارٹ ونڈوز نارملی کر تا ہوں تو کمپیوٹر ری اسٹارٹ ہوجاتا ہے۔ خدا کے لئے اس کا کوئی حل بتائیں۔