جیسے جیسے ڈئجیٹل کیمرے کا استعمال بڑھتا جارہا ہیں تو اس بات کی بھی کی ضروت آرہی ہیں کے ان فوٹوز کے سائز کو چھوٹا کر کے ای میل اور ويب سائٹ کے استعمال میں لایا جاسکے۔تو اس کے لۓایک سوٹ ؤئر موجد ہیںِِ۔
اس سوٹ ؤئر کی خاص بات اس کا انتہای آسان ہونا اور مفت ہونا ہیں۔ اوریہ تمام فارمیٹ کھول اور سیف کر سکتا ہیں یہ ایک ساتھ کئ فوٹوز کا سائز بدل سکتا ہیںِ۔
Bookmarks