السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاۃ
آئی ٹی دنیا کے ڈیر میمبرز امید ہے آپ سب ٹھیک ٹھاک ہونگے، ہماری اس پیاری سی آئی ٹی دنیا کے ایک پیارے سے موڈریٹر جناب "دانش گل" کے ایگزامز ہونے والے ہیں اس لیئے وہ کچھ دن آئی ٹی دنیا سے دور رہیں گے ۔ ائیں ہم سب مل کر ان کے لیئے دعا کرتے ہیں کہ ان کے پیپرز بہت اچھے ہوں اور اللہ پاک انہیں زندگی کے ہر امتیحان میں کامیابی سے نوازے آمین
Bookmarks