لب پہ نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
لب پہ نعت پاک کا نغمہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
میرے نبی سے میرا رشتہ کل بھی تھا اور آج بھی ہے
brother,behter hai app khud he mutlub bata dain
MAIN TALASH MAIN THA RUB KE
KAHAN DHONDTA MAIN USS KO
LIYA NAAM JUB NABEE KA
TO KHUDA SA MILNA SEEKHA
صبر دوست صبر ۔۔۔۔۔اس فورم کی ایک ہستی کو اپنے اوپر بہت ناز ہے ہم زرا دیکھنا چاہتے ہیں کہ کیا یہ ناز اُن کو زیب دیتا ہے یا کہ نہیں
بقول اقبال کہ
سن اے درد پہلو دل میں ناز ہوں تو نیاز ہوجا
میں غزنوی سومنات دل کا ہوں تو سراپا ایاز ہوجا
لگتا ہے مجھے خود ہی اس کا جواب دینا پڑے گا۔۔۔ابھی تک کویی بھی جواب نہیں دے سکا ہے۔۔۔۔
main to school ma b urdu sa jan churat ta...........hahahahahah
Bookmarks