شیر کرنے کا شکریہ
اصل میں سرچ انجن ہی ایسی چیز ہے جہاں سے ہم لمبے وقت کے لیے اپنی سائٹ پر ٹریفک بڑھا سکتے ہیں
باقی سب چیزیں ایسی ہیں جو عارضی ہوتی ہیں اگر چہ آپ کو ہزاروں کی تعداد میں فیس بک یا ہو گروپس وغیرہ سے وزٹرز مل جائیں لیکن سب عارضی اور وقتی ٹریفک دیتی ہیں ۔ اور اس لیے گوگل ایڈسنزبھی ان کو پسند نہیں کرتا
Bookmarks