آسلام علیکم ! سکھر میں شوہر نے اپنے بیوی پر دوسرے مرد کے ساتھ تعلقات کے شک کے بنا پر اُس کا ناک کاٹ لیا۔ تو میں انسانی حقوقوں کے ٹھیکداروں اور اج کل جو سوات کے ویڈیو کو اُچھالنے کیلیے اسلام کے مجاہد بن گیے ہے اُن سے یہ پوچھنا چا ہتا ہوں کہ شک کے بنا پر بیوی کا ناک کاٹنا یہ اسلام کے کونسے کتاب میں لکھا ھے۔۔۔۔ اس پر تو کسی نے تھریڈ نہیں بنا یا کہ یہ ذیادتی ہویی ہے۔ بس ہم تو اتنے حد سے گذر گیے ہیں کہ یہ بھی نہیں پتا کہ جعلی ویڈیو کی پبلسٹی کرکے ہم اسلام کی خدمت کررہے ہیں یا اسلام کواور بدنام کررہے ہیں ۔اگر میرے باتوں سے کسی بھیایی کو تکلیف پہنچا ہوں تو معافی چا ہتا ہوں۔
Bookmarks