امید ہے کے سب حضرات خیر و عافیت سے ہونگے انشاء الله
آج میں اپنے سب دوستوں سے یہ گزارش کرنا چاہوں گا کے کل یکم اپریل ہے اور اس تاریخ کو ایک بہت عظیم گناہ جھوٹ بول کر لوگوں کے ساتھ مذاق کیا جاتا ہے
ہم لوگ مسلمان ہیں ہمیں اس گناہ سے بچنا چاہیے اس گناہ پر کافی ساری وعیدیں بھی آئ ہیں
مجھے امید ہے کے آپ سب انشاء الله اس سال بلکل اس گناہ سے توبہ کریں گے
الله مجھے اور آپ سبکو ہدایت نصیب فرماۓ
آمین
آپکا دوست
عبدلھادی