اسلام علیکم
دوستو کیا حال ہیں آپ کےامید ھے ٹھیک ہوں گے آپ تو دوستو میں
آپ کے لیے ایک ٹپ لے کر آیا ھوں جو آپ کو پسند آے گی تو سنیے
ونڈوز ایکس پی میں جب نیٹ سے وائیرس آتا ھے تو وہ چند سیکنڈ دیتا
ہےپھرکمپیوٹر ریسٹارٹ ھو جاتا ھے۔ یہ ٹپ اس ریسٹارٹنگ کو ختم کر
سکتے ھیں فالو کریں
Bookmarks