Results 1 to 4 of 4

Thread: گل آم

  1. #1
    imran sdk's Avatar
    imran sdk is offline Advance Member
    Last Online
    20th October 2021 @ 04:14 AM
    Join Date
    16 May 2007
    Location
    پا&
    Age
    39
    Posts
    1,810
    Threads
    1129
    Credits
    1,369
    Thanked
    43

    Default گل آم

    اجزاء۔

    آم : دو عدد ( موٹے گودے والے )
    کریم :125 گرام ( کوئی بھی وپینگ کریم )
    شکر؛ آدھا کپ
    گلقند : شیزان کا گلقند ( حسبِ ذائقہ ٹاپنگ کے طور پر)

    ترکیب:

    آموں کو چھیل کر ٹکڑے کاٹ لیں اور گٹھلی نکال دیں ۔ گرائنڈر میں*آم اور شکر ڈال کر اچھی طرح گرائنڈ کریں ۔ایک باؤل میں*نکال کر اس میں*ویپنگ کریم شامل کریں اور اوپر گلقند حسبِ ذائقہ ڈال کر کھایئں ۔اگر کسی کو گلقند پسند نہ ہو تو بغیر اس کے بھی کھا سکتے ہیں۔

    یہ تو تھا ایک سادہ اور آسان طریقہ گل آم بنا کر کھانے کا ۔ اس کے علاوہ اسے دوسرے فروٹس اور کسٹرڈ اور کیک کے ساتھ بھی بنایا جا سکتا ہے ۔ایک تجرباتی ترکیب حاضر ہے۔

    ایک درمیانے سائز کے کیک کو چورا کر لیں ۔ باؤل میں ایک تہہ کیک کی ، ایک تہہ ونیلا کسٹرڈ کی اور ایک تہہ گل آم کی لگائیں ، پھر اس پر چورا کیے ہوئے کیک کی تہہ لگایئں اور فروٹ کاکٹیل کے جو ٹن آتے ہیں اس میں سے کٹے ہوئے فروٹس شیرہ کو الگ کرکے لگائیں اور پھر گل آم ڈال کر اس پر اسٹرابیری جیلی کے ٹکڑے لگایئں ۔ایک اور گل آم سوئیٹ ڈش تیار ہو جائے گی۔ اگر اپنی پسند کے ڈرائی فروٹس شامل کرنا چاہیں تو سرو کرتے ہوئے وہ بھی ڈال سکتے ہیں ۔ پستے گرائینڈ کرکے اوپر سے ڈالیں تو ذائقہ دو بالا ہو جاتا ہے ۔

  2. #2
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Default

    Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
    very nice sharing

  3. #3
    zafar bhutta's Avatar
    zafar bhutta is offline Advance Member
    Last Online
    14th April 2023 @ 03:31 PM
    Join Date
    01 Aug 2010
    Location
    Rahim Yar Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,605
    Threads
    80
    Credits
    1,078
    Thanked
    81

    Default

    nice
    (((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote imran sdk said: View Post
    اجزاء۔

    آم : دو عدد ( موٹے گودے والے )
    کریم :125 گرام ( کوئی بھی وپینگ کریم )
    شکر؛ آدھا کپ
    گلقند : شیزان کا گلقند ( حسبِ ذائقہ ٹاپنگ کے طور پر)

    ترکیب:

    آموں کو چھیل کر ٹکڑے کاٹ لیں اور گٹھلی نکال دیں ۔ گرائنڈر میں*آم اور شکر ڈال کر اچھی طرح گرائنڈ کریں ۔ایک باؤل میں*نکال کر اس میں*ویپنگ کریم شامل کریں اور اوپر گلقند حسبِ ذائقہ ڈال کر کھایئں ۔اگر کسی کو گلقند پسند نہ ہو تو بغیر اس کے بھی کھا سکتے ہیں۔

    یہ تو تھا ایک سادہ اور آسان طریقہ گل آم بنا کر کھانے کا ۔ اس کے علاوہ اسے دوسرے فروٹس اور کسٹرڈ اور کیک کے ساتھ بھی بنایا جا سکتا ہے ۔ایک تجرباتی ترکیب حاضر ہے۔

    ایک درمیانے سائز کے کیک کو چورا کر لیں ۔ باؤل میں ایک تہہ کیک کی ، ایک تہہ ونیلا کسٹرڈ کی اور ایک تہہ گل آم کی لگائیں ، پھر اس پر چورا کیے ہوئے کیک کی تہہ لگایئں اور فروٹ کاکٹیل کے جو ٹن آتے ہیں اس میں سے کٹے ہوئے فروٹس شیرہ کو الگ کرکے لگائیں اور پھر گل آم ڈال کر اس پر اسٹرابیری جیلی کے ٹکڑے لگایئں ۔ایک اور گل آم سوئیٹ ڈش تیار ہو جائے گی۔ اگر اپنی پسند کے ڈرائی فروٹس شامل کرنا چاہیں تو سرو کرتے ہوئے وہ بھی ڈال سکتے ہیں ۔ پستے گرائینڈ کرکے اوپر سے ڈالیں تو ذائقہ دو بالا ہو جاتا ہے ۔
    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. آگ دامن میں لگ گائے گی
    By Asad Maqsood in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 6
    Last Post: 28th January 2012, 10:05 AM
  2. گوگل پلس کی آمد
    By ikram62 in forum General Knowledge
    Replies: 25
    Last Post: 22nd July 2011, 10:34 PM
  3. غیرمسلم آگے نکل گئے
    By UltimateX in forum Baat cheet
    Replies: 11
    Last Post: 21st June 2011, 09:41 PM
  4. آج آسان ہے مگر کل ؟؟
    By Fatat-Al-Quraan in forum Ibadat
    Replies: 11
    Last Post: 11th May 2010, 08:39 AM
  5. مالدیپ بھی ہم سے آگے نکل گیا
    By Aasi_786 in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 15th September 2009, 03:17 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •