Results 1 to 4 of 4

Thread: اسپائسی منٹ بیف

  1. #1
    imran sdk's Avatar
    imran sdk is offline Advance Member
    Last Online
    20th October 2021 @ 04:14 AM
    Join Date
    16 May 2007
    Location
    پا&
    Age
    39
    Posts
    1,810
    Threads
    1129
    Credits
    1,369
    Thanked
    43

    Default اسپائسی منٹ بیف

    گوشت::: (آدھا کلو)
    پودینہ :::ایک گھٹی
    ادرک لہسن پیسٹ:::کھانے کا ایک چمچہ
    پیاز :::دو عدد (درمیانے سائز کی)
    ہری مرچیں ::::: چھ عدد
    دہی::::ایک کپ
    کالی مرچ پاؤڈر::::ایک چائے کا چمچہ
    سفید سرکہ :::دو چائے کے چمچے
    گرم مصالحہ پاؤڈر::::ایک چائے کا چمچہ
    نمک:::حسب ذائقہ
    تیل:::پکانے کے لیئے

    ترکیب:::

    پودینہ ،ہری مرچیں ، کالی مرچ، ادرک لہسن پیسٹ سب کو ایک ساتھ شامل کرکے پیس کر پیسٹ بنالیں۔گوشت کو اچھی طرح صاف کرکے اس میں*یہ پیسٹ لگا کر اس میں*نمک ، گرم مصالحہ ،دہی اور سرکہ بھی شامل کرلیں اور تین سے چار گھنٹوں کے لیے میرینیٹ ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

    پکانے سے پہلے پتیلی میٰں تیل گرم کرکے اس میں*پیاز براؤن کرلیں۔اس میں*میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر تیس سے پینتیس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں ۔جب گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو اچھی طرح بھون کر کچھ دیر کے لیے دم دیں ۔

    سرو کرتے ہوئے اس پر ثابت ہری مرچ درمیان سے دو ٹکڑے کرکے اور پودینہ کی پتیاں چھڑک کر سرو کریں۔

  2. #2
    ~*SEEP*~'s Avatar
    ~*SEEP*~ is offline Senior Member+
    Last Online
    7th March 2016 @ 07:32 PM
    Join Date
    13 Nov 2006
    Location
    Khawaboon Main ...
    Posts
    13,136
    Threads
    745
    Credits
    -20
    Thanked
    410

    Default

    Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
    very nice sharing

  3. #3
    zafar bhutta's Avatar
    zafar bhutta is offline Advance Member
    Last Online
    14th April 2023 @ 03:31 PM
    Join Date
    01 Aug 2010
    Location
    Rahim Yar Khan
    Gender
    Male
    Posts
    5,605
    Threads
    80
    Credits
    1,078
    Thanked
    81

    Default

    nice
    (((((((((((((*Always be happy*))))))))))))))))

  4. #4
    Join Date
    16 Aug 2009
    Location
    Makkah , Saudia
    Gender
    Male
    Posts
    29,912
    Threads
    482
    Credits
    148,899
    Thanked
    970

    Default

    Quote imran sdk said: View Post
    گوشت::: (آدھا کلو)
    پودینہ :::ایک گھٹی
    ادرک لہسن پیسٹ:::کھانے کا ایک چمچہ
    پیاز :::دو عدد (درمیانے سائز کی)
    ہری مرچیں ::::: چھ عدد
    دہی::::ایک کپ
    کالی مرچ پاؤڈر::::ایک چائے کا چمچہ
    سفید سرکہ :::دو چائے کے چمچے
    گرم مصالحہ پاؤڈر::::ایک چائے کا چمچہ
    نمک:::حسب ذائقہ
    تیل:::پکانے کے لیئے

    ترکیب:::

    پودینہ ،ہری مرچیں ، کالی مرچ، ادرک لہسن پیسٹ سب کو ایک ساتھ شامل کرکے پیس کر پیسٹ بنالیں۔گوشت کو اچھی طرح صاف کرکے اس میں*یہ پیسٹ لگا کر اس میں*نمک ، گرم مصالحہ ،دہی اور سرکہ بھی شامل کرلیں اور تین سے چار گھنٹوں کے لیے میرینیٹ ہونے کے لیے فریج میں رکھ دیں۔

    پکانے سے پہلے پتیلی میٰں تیل گرم کرکے اس میں*پیاز براؤن کرلیں۔اس میں*میرینیٹ کیا ہوا گوشت ڈال کر تیس سے پینتیس منٹ تک ہلکی آنچ پر پکنے دیں ۔جب گوشت کا پانی خشک ہو جائے تو اچھی طرح بھون کر کچھ دیر کے لیے دم دیں ۔

    سرو کرتے ہوئے اس پر ثابت ہری مرچ درمیان سے دو ٹکڑے کرکے اور پودینہ کی پتیاں چھڑک کر سرو کریں۔
    Thanks for Sharing

Similar Threads

  1. Replies: 13
    Last Post: 5th October 2016, 04:22 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 3rd May 2014, 04:49 PM
  3. Replies: 20
    Last Post: 1st June 2010, 11:49 AM
  4. Replies: 4
    Last Post: 8th December 2009, 11:24 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •