السلام علیکم
تما م ایکسپرٹ سے یہ معلوم کرنا چا ہتا ہو ں اس تھرید میں سب سے بڑی فری ویب ہوسٹنگ کی سا ئیٹ کےلیے شروع کر رہا ہوں جس میں تمام ایکسپرٹ اپنی اپنی فری ویب ہو سٹنگ کی ساییٹ شیر کریں گے۔درا صل بات یہ ہے کے میں اپنی ایک ویب ساییٹ بنا رہا ہوں جس میں میں ہر حوالے سے ہر قسم کی معلو مات یا مواد رکھو ں گا اسکے لیے مجھے زیا دہ سے زیا دہ اسپیس دینے والی فری ہو سٹنگ سروس کی ضرورت ہے تا کہ میں اپنی
معلو مات کا ذخیرہ بڑ ھا سکوں آ پ تمام ممبرز سے گزا رش ہے کے یہا ں زیا دہ سے زیا دہ جو بھی فری ویب ہو سٹنگ سروس جگہ دیتی ہو ں ضرور شیر کریئے گا۔اور ہا ں اس تھریڈ میں جو بھی فری ہو سٹنگ ہو اس کا سب ڈو مین چھو ٹا ہو تا کہ ساییٹ بنا نے میں دشواری نہ ہو
آ پ سب کی دعا وں کا طلب گار ۔
آ ئی ٹی ہیرو
Bookmarks