Results 1 to 10 of 10

Thread: صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہ

  1. #1
    Join Date
    11 Sep 2007
    Location
    Pakistan
    Age
    40
    Posts
    431
    Threads
    119
    Credits
    1,055
    Thanked
    18

    Exclamation صوبہ پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہ

    نیویارک. . . . .. . ایک غیر ملکی اخبار میں شائع ہونے والے تحقیقی مضمون میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں طالبان شدت پسند جڑ پکڑ رہے ہیں اور قبائلی علاقوں میں موجود شدت پسندوں میں پنجابی طالبان بھی شامل ہیں۔ امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز میں شائع ہونے والی تحریر میں کہا گیا کہ پنجاب کے سرحدی شہری ڈیرہ غازی خان سمیت پانچ اہم شہروں میں طالبان مقامی شدت پسند عناصر کے تعاون سے اپنی جڑیں مضبوط کر چکے ہیں۔پنجاب میں طالبان کے ٹھکانوں کی وجہ ہی سے اسلام آباد میں میریٹ ہوٹل اور لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملے جیسی وارداتیں ممکن ہو سکیں ۔طالبان نے مقامی کالعدم تنظیم کے ارکان کے تعاون سے ڈیرہ غازی خان میں اس سال5 فروری کو خود کش حملہ بھی کیاجس کے نتیجے میں29 بے گناہ شہری جاں بحق ہو گئے۔ مضمون میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ ایک سال میں ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں20 پنجابی بھی شامل ہیں ،جبکہ قبائلی علاقوں میں غیر ملکی شدت پسندوں کے ساتھ ساتھ پنجابی طالبان کی شرح#5سے10 فیصد تک ہے۔ قبائلی طالبان خود کش حملوں ،فائرنگ اور دہشت گری کی وارداتیں کرتے ہیں جبکہ پنجابی طالبان کی ذمہ داری ان کو لاجسٹک سپورٹ فراہم کرنا ہے۔

    ریفرنس

  2. #2
    Join Date
    11 Sep 2007
    Location
    Pakistan
    Age
    40
    Posts
    431
    Threads
    119
    Credits
    1,055
    Thanked
    18

    Default

    اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟

  3. #3
    پیاسا's Avatar
    پیاسا is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2014 @ 05:33 PM
    Join Date
    09 Aug 2008
    Age
    42
    Posts
    769
    Threads
    113
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    امریکی جھوٹ میں تو ماہر ہوتے ہی ہیں ۔ ایسی افواہیں پھیلا کر اپنے خفیہ اور ظاہرہ مقاصد پورے کیئے جاتے ہیں۔۔

    یہ اتنی بڑی خبر تو نہیں ۔کہ تبصرے کیئے جائیں ۔ ایم کیوایم اس سے زیادہ بڑے جھوٹ بولتی ہے ۔ اس کے بارے مٰں آپکا کیا خیال ہے؟

  4. #4
    naqshbandios_limra's Avatar
    naqshbandios_limra is offline Senior Member+
    Last Online
    27th March 2023 @ 04:00 PM
    Join Date
    28 Aug 2008
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    4,267
    Threads
    499
    Credits
    1,323
    Thanked
    626

    Default

    Wah Piasa Bhai khoob jawab dia apne
    Keep it uP

    Taliban Zinda Baad
    Khanqah Daruslam

  5. #5
    jaan is offline Senior Member+
    Last Online
    23rd September 2023 @ 04:32 PM
    Join Date
    22 May 2007
    Age
    53
    Posts
    83
    Threads
    26
    Credits
    200
    Thanked: 1

    Default

    bhai punjab ne doosray provinces ke haqooq gazab kerta aaya hai Allah Pak ke Haan Der hai Andeer nhi hai ab punjab bhugtay tu hum kya ker saktay hain waise bhi jo kuch insaan ghalat kerta hai to uis ko tu wohi apnay aimaal ka badla tu milay ga he jo kuch Army ne aur Punjab ne dosray provinces se kya hai ab wohi samnay hai.agar kisi ko bura lage tu aap zara haqaiq dekhein please

    jaan

  6. #6
    پیاسا's Avatar
    پیاسا is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2014 @ 05:33 PM
    Join Date
    09 Aug 2008
    Age
    42
    Posts
    769
    Threads
    113
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    Quote jaan said: View Post
    bhai punjab ne doosray provinces ke haqooq gazab kerta aaya hai Allah Pak ke Haan Der hai Andeer nhi hai ab punjab bhugtay tu hum kya ker saktay hain waise bhi jo kuch insaan ghalat kerta hai to uis ko tu wohi apnay aimaal ka badla tu milay ga he jo kuch Army ne aur Punjab ne dosray provinces se kya hai ab wohi samnay hai.agar kisi ko bura lage tu aap zara haqaiq dekhein please

    jaan
    آپ وضاحت کریں گے پنجاب نے دوسرےصوبوں کے ساتھ کیا کیا ۔ جان (من ) ؟

  7. #7
    Join Date
    11 Sep 2007
    Location
    Pakistan
    Age
    40
    Posts
    431
    Threads
    119
    Credits
    1,055
    Thanked
    18

    Exclamation

    Quote پیاسا said: View Post
    امریکی جھوٹ میں تو ماہر ہوتے ہی ہیں ۔ ایسی افواہیں پھیلا کر اپنے خفیہ اور ظاہرہ مقاصد پورے کیئے جاتے ہیں۔۔

    یہ اتنی بڑی خبر تو نہیں ۔کہ تبصرے کیئے جائیں ۔ ایم کیوایم اس سے زیادہ بڑے جھوٹ بولتی ہے ۔ اس کے بارے مٰں آپکا کیا خیال ہے؟
    افسوس کی با ت ہے ۔
    میں نے آپ اس بارے میں آپ کی رائے مانگی تھی لیکن آپ نے بلاوجہ الزام تراشی شروع کر دی ہے۔

    دشمن تو چاہتے یہی ہیں ہم گروہوں میں بٹ کر ان کے لئے آسان ٹارگٹ ہو
    ں

  8. #8
    پیاسا's Avatar
    پیاسا is offline Senior Member+
    Last Online
    28th June 2014 @ 05:33 PM
    Join Date
    09 Aug 2008
    Age
    42
    Posts
    769
    Threads
    113
    Credits
    0
    Thanked
    15

    Default

    Quote FarhanDanish said: View Post
    افسوس کی با ت ہے ۔
    میں نے آپ اس بارے میں آپ کی رائے مانگی تھی لیکن آپ نے بلاوجہ الزام تراشی شروع کر دی ہے۔

    دشمن تو چاہتے یہی ہیں ہم گروہوں میں بٹ کر ان کے لئے آسان ٹارگٹ ہو
    ں
    لو جی بات اپنے پر آئے تو اسے الزام تراشی تعبیر کرنے لگتے ہیں آپ ۔ اچھا یہ دیکھیئے ایم کیو ایم کا کارنامہ ۔ طالبان کی تو بڑی دہائی دی آپ نے (ایک جعلی ویڈیو پر) اور یہ تصویر تو بالکل اصلی ہے ۔ لیکن کہاں ہے حقوق نسواں کے علمبردار ؟ لندن والے “دادا“ اس پہ کیوں نہیں چلائے۔ ؟


    آپ یہ موضوع بھی دیکھ لیجیئے..آپ کو یہاں بلایا جا رہا ہے۔ ۔




  9. #9
    sohail khan's Avatar
    sohail khan is offline Advance Member
    Last Online
    13th April 2024 @ 07:52 AM
    Join Date
    29 Oct 2008
    Location
    Swat
    Posts
    960
    Threads
    203
    Credits
    979
    Thanked
    71

    Default

    Quote FarhanDanish said: View Post
    افسوس کی با ت ہے ۔
    میں نے آپ اس بارے میں آپ کی رائے مانگی تھی لیکن آپ نے بلاوجہ الزام تراشی شروع کر دی ہے۔

    دشمن تو چاہتے یہی ہیں ہم گروہوں میں بٹ کر ان کے لئے آسان ٹارگٹ ہو
    ں
    BHAI HUM PEHLE HI SE GAROHO ME BAT CHUKE HAI
    JAB AAP BILA WAJA TALIBAN PAR UNGLI UTA THE HAI TAB AAP KO YE KHAYAL NAHI AAYA K HUME DUSHAMN K CHAAL KO NAKAM BANANA CHAHIYE, AUR GAROHO ME NAHI BATNA CHAHAIYE. JAB BAAT AAP PAR AATI HAI TAB AAP KO GROOH YAAD AAJATE HAI
    Last edited by sohail khan; 17th April 2009 at 10:17 AM.

  10. #10
    Suleman123 is offline Member
    Last Online
    1st September 2009 @ 05:43 AM
    Join Date
    12 Sep 2008
    Posts
    76
    Threads
    9
    Thanked
    0

    Default

    ہمارے اپنے وہ ہیں جو پاکستان اور اسلام کے حامی ہیں ، الطاف حسین نہ پاکستان کاحامی ہے نہ اسلام کا ، پاکستان کاحامی تو اس لیے نہیں کہ اس نے انڈیا میں جاکے پرزوز تقریر کی جس میں اس نے تقسیم کو ہند کوغلط قراردیا اور اپنے مذموم جذبات کااظہار کیا اور اسلام کا حامی کیوں نہیں یہ سب اہل ہوش وحواس کو پتہ ہے بتانے کی ضرورت نہیں

Similar Threads

  1. شبِ جمعہ میں سورہ دخان پڑھنے کا ثواب
    By nasir_memon in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 7
    Last Post: 5th February 2014, 11:44 AM
  2. Replies: 0
    Last Post: 28th July 2012, 01:35 PM
  3. Replies: 26
    Last Post: 10th July 2010, 05:44 AM
  4. Replies: 7
    Last Post: 19th January 2010, 11:45 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 6th November 2009, 08:10 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •