پاکستان میں کوئی کمپنی وائر لیس براڈ بینڈ کی سہولت فراہم کرتی ہے یا نہیں؟ اگر کمپنی کے ماہانہ پیکج کی تفصیل مل سکے تو بہت مہربانی ہو گی۔

بھائی صاحب اگر وطین کے وائر لیس بینڈ کے ماہانہ چارجز اور کوریج ایریا کےبارے میں بھی کچھ تفصیل فراہم کردیں تو بڑی مہربانی ہوگی۔
?
Bookmarks