Kuch is tarah se sauda kiya mujse waqt ne,
tajurbaa de kar wo meri masumiyat lay gaya !!
Kuch is tarah se sauda kiya mujse waqt ne,
tajurbaa de kar wo meri masumiyat lay gaya !!
I always respect those people who r better then me in every aspect ...
To admire people is better then to get jealous with the,m
Psychology fact: Never get too attached to anyone unless they also feel the same towards you, because one sided expectations can mentally destroy you
سب کا دل رکھنے میں
اکثر ہمارا اپنا دل ٹوٹ جاتا ھے
زندگی میں جو چاہے حاصل کر لو مگر اتنا خیال رہے کہ آپ کی کامیابی کا راستہ لوگوں کے دلوں کو توڑتا ہوا نہ گزرے۔
کبھی بھول کر یہ عداوتیں.!!
کسی شام آ کوئ بات کر...
فلک کشکول لے کر آگیا تھا
ستارے کردیے خیرات میں نے
جن لوگوں کے دلوں میں کھوٹ ہو وہ لوگ وقتی طور پر شاید جیت بھی جائیں اور اپنے دھوکے اور مفادپرستی سے فائدہ اٹھا بھی لیں تو بھی ..... ایک دن وہ اپنے نفس کا بدلہ دیے جائیں گے .....میرا رب سزا دینے میں تاخیر کرتا ھے .....کہ شاید میرا بندہ اپنے نفس کو سنبھالنے میں کامیاب ھو جائے اور بغض ،کینہ، دھوکے بازی ،جھوٹ سے توبہ کر لے
مگر اسکا یہ مطلب یہ ہرگز نہیں کہ ھمارا رب ھمارے ساتھ نہیں......جس طرح جسم کا کوئی عضو خراب ہوجائےاس کو کاٹ کر پھینک نہیں دیا جاتا...... ہر ممکن علاج کرکے اسکو بچانے کی کوشش کی جاتی ھے جب بالکل لاعلاج ھو جائے تو ہی کاٹا جاتے ھے .....وہ خالق ھے مخلوق سے محبت رکھتا ھے ....اس لیے وہ سزا دینے میں تاخیر کرتا ھے ......)
کہیں تو کاروان درد کی منزل ٹھہر جائے
کنارے آ لگے زندگی یا دل بھر جائے ـــــــــــــــــــ!!!!
تم رنگ ھو تو پھر یہ بہاروں کا ذکر کیا
تم بےثمر رُتوں میں بہاروں کی ھو امید
تم رہگزرِ شوق میں جذبہ جنوں کا ھو
تم آرزو ھو ،اہلِ تمنا کی ھو خلش !!
تم رت جگوں کی بھیڑ میں لمحہ سکون کا ھو
تم بے وفا رتوں میں حوالہ ھو عشق کا
Bookmarks