تم یاد ھو تو نقش ہو میرے حواس پر
تم اشک ھو تو میرے دکھوں کا علاج ھو
تم یاد ھو تو نقش ہو میرے حواس پر
تم اشک ھو تو میرے دکھوں کا علاج ھو
تجھے کیا خبر میرے ہمسفر
میں بکھر گئی کدھر کدھر
جو ھو سکے مجھے پھر بنا
میری ساری راکھ سمیٹ کر
عاقل کو اسیری کے تقاضے کہاں منظور
نادان ہی ہوتا ھے ________گرفتارِ محبت
Kuch is tarah se sauda kiya mujse waqt ne,
tajurbaa de kar wo meri masumiyat lay gaya !!
ﻢ ﺳﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺣﻘﻮﻕ ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ
ﺍﭘﻨﮯ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ
کبھی تو سمجھیں عبادت کے اصل معنی کو
کبـھی تــو ٹوٹتے انسـاں کـو جوڑ کـر دیکـھـیں
ﺩﺭﺩ ﮐﺎﻓﯽ ﮐﻤﺎ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ
ﺿﺒﻂ ﮐﯽ ﺍﺏ ﺯﮐﻮۃ ﻭﺍﺟﺐ ﮨﮯ
veryyyyyy nice
"رابیل!اگر تمہیں یہ خبر ملے کہ میں وطن کے کام آ گیا ھوں تو حوصلہ رکھنا ،
تمہارے آنسو مجھت بہت تکلیف دیتے ھیں بس یہ سوچنا کے نہ جانے کتنی سہاگنوں کے شوہر وطن کے کام آجاتے ھیں
"رابیل!اگر تمہیں یہ خبر ملے کہ میں وطن کے کام آ گیا ھوں تو حوصلہ رکھنا ، تمہارے آنسو مجھت بہت تکلیف دیتے ھیں بس یہ سوچنا کے نہ جانے کتنی سہاگنوں کے شوہر وطن کے کام آجاتے ھیں ۔۔۔۔۔۔ایسے لوگ جن کے نام تک نہیں پتا کتنی لاشیں روز بے گورو کفن قبر میں اترتی ھیں کون جانے۔۔۔۔۔۔۔۔"عبد الباری کے الفاظ نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر تسلی دی تو وہ چونک گئی۔ بے اختیار اپنے کندھے پر ہاتھ رکھا وہ اردگرد نہیں تھا مگر ایک جرں ایک امید چھوڑ گیا تھا ایمان کی صورت ،یقین کی صورت۔۔۔۔۔۔۔اس کے ہاتھ پہلو مین گر گئے۔
Aik duje ko azmana hai
hd se guzr jana hai
dheere dheere pyar ko brhana hai
hdd se guzr jana hai
tere liye mrr k b dikhana hai
hdd se guzr jana hai. .!
Bookmarks