آج سے میں ایک نیا سلسلۃ شروع کررہا ہوں، جس میں عشرہ مبشرہ، یعنی دنیا میں ھی جنت کی بشارت حاسل کرنے والے ، دس عظیم صحابہ(رضی اللہ تعالی عنۃ) کا مختصر مگر جامع تذکرہ پیش کیا جائیگا۔
یہ سلسلہ انشاءاللہ دس روز تک جاری رہے گا۔ روزانہ ایک صحابئ رسول (صلی اللہ علیہ وسلم ) .کا تذ کرہ پیش کیا جائیگا
Note: The material is taken from Allama Dr. Ashraf Asif Jalaali's Book, "Jannat Ki Khush Khabri Panay Walay Duss Sahaba Karaam.", with permision.
Bookmarks