EhTJAJ
Salaam All Member
Rahim.Zufiqar Shab ko English Course Start karnay main Problems ka samna karna par raha hai tu aap sab apni raye di jiye kai in ko English Language Course Start karna chaye ya nahe........
mene in ke class Read Ke hai Bohat he achy tareeqay say samjhaya hai inho nay aap bhe class Read ke jeye or Bataye kai in ko start karna cahaye ya nahe........
Rahim.Zulfiqar
CLASS 1 English Language
(How To Learn English?)
(انگلش کیسے سیکھی جا سکتی ہے؟)
You are like a new baby
Babies learn their language slowly.
First they learn to listen.
Then they learn to talk.
Finally, they can read and write.
جیسے آپ بچے ہو اور بچہ اپنی زبان آہستہ آہستہ سمجھتا ہے پہلے وہ سننا سیکھتے ہیں پھر بولنا سیکھتےہیں اس کے بعد پڑھنا اور لکھنا سیکھتے ہیں۔
Listen to English every day
Listen to English radio.
Watch English TV.
Go to English movies.
Use online lessons.
انگلش روز سنیےء !انگلش ریڈیوسنیےء انگلش چینل دیکھیےء انگلش فلمیں دیکھیں اور ان کی بولنے کا طریقہ سیکھیےء۔
Make an English/ESL friend
Make up conversations.
Practise dialogues.
Use beginner textbooks.
انگلش دوست بنایےء جو جیسی انگلش بول سکتا ہو اور اکیلے میں بولیے اور بچوں کی آسان کتابوں سے شروع کریں۔
Read English stories
Start with children's storybooks.
Try ESL readers.
Read advertisements, signs and labels.
Try EnglishClub.com for Young Learners.
انگلش کہانیاں پڑہیے بچوں کی کہانیوں سے شروع کیجیےء۔ بینرز اور لیبل پڑھیے اور اس سایٹ پر سے استفادہ کیجےء۔
Write down new words
Start a vocabulary (new word) notebook.
Write words in alphabetical order (A...B...C...).
Make example sentences.
Always use an English-English dictionary first.
نیے الفاظ لکھیے۔آسان الفاظوں سے شروع کیجیے۔ اپنی ایک نوٹ بک بنایں اور اس میں سب نوٹ کریں۔اور انگلش ڈکشنری سے نیے نیے الفاظ ڈھونڈ کر روز 5 سے 10 الفاظ یاد کریں دیکھتے ہی دیکھتے آپ بہت اچھی انگلش سیکھ جایں گے۔
Keep an English diary
Start with one sentence.
How do you feel?
How is the weather?
What did you do today?
Write another sentence tomorrow.
ایک عدد انگلش ڈایری بنایے۔اور روز کے کچھ جملے لیکھے اس میں جیسے آپ نے آج کیا کیا؟ وغیرہ ۔
Visit an English speaking country
Learn English more quickly.
Stay with an English family.
Hear native speakers talk.
Have a fun experience.
اگر ممکن ہو تو انگلش ملکوں کا دورہ کیجیے کوشش کیجیے کے گھر میں فیملی کیساتھ یا جو بھی دوست رکھیں ان سب سے انگلش ماحول میں ہی بات کریں اس سے بہت جلد آپ کی انگلش عروج پر پہنچ جایے گی ۔زمانے کا دستور ہے کچھ کھو کر کچھ پانا جب تک آپ
نہیں کریں گے تو کچھ نہیں سیکھ سکتے۔Struggle
یہ تھا انگلش سیکھنے کے کچھ
اس پر عمل کر کے ہی آپ انگلش سیکھ سکتے ہیں۔Tips
(What Is Grammar)
Grammar is the name of rule & regulation of any language.
کسی بھی زبان کے میں کچھ اصول اور قواید ہوتے ہیں اسے گرامر کہتے ہیں۔
Bookmarks