اسلام علیکم دوستوں
اردو میں کوئی غلطی ھو تو معذرت۔
میں آج اک تھریڈ شروع کر رھی ھو۔آپ میں سے بھت سے لوگ کتابیں پڑھتے ھو گے اور مفید باتیں سیکھتے ھو گے۔تو آپ کو جو بات اچھی لگے اسے یھاں شئر کرے۔کتاب کا نام بھی بتا سکتے ھیں۔
میں نے اک کتاب پڑھی جس کا نام ھے‘داستان ایمان فروشوںکی۔یھ کتاب صلاح دین ایوبی کی زندگی سے متعلق ھے۔اس نے اپنے انٹیلی جنس ک ماھر سے کھا جب وہ اپنوںکی غداری سے پریشان تھا۔
قوم متحد ھو سکتی ھےاور ھو بھی جاتی ھے۔قوم کا شیرازہ امراٰء اور حکام بکھیر تے ھیں۔یا وہ خود ساختھ قاٰئد جو امیر،وزیر یا حاکم بننا چاھتے ھیں۔تخر یب کاری اور غداری صرف بڑے لوگ کرتے ھیں۔میری ذات کے ساتھ ان کی کوئٰی عداوت نھیں۔میں ان کو صرف اس لیے برا لگتا ھو کھ میں اس کرسی پر بیٹھ گیا ھوں جس کے وہ خو اب دٰیکھ رھے ھیں۔۔
دوستو ں ھمارے حالا ت بھی صرف کرسی کے لیے بگڑے ھیں۔
آپ کی شمولیت کی منتظر۔۔
Bookmarks