مجھے فیڈورا لیکنس کی ڈی وی ڈی درکار ہے۔ مجھے شپ اٹ جیسی ابنٹو لینکس کی فری سی ڈیز فراہم کرنے والی کسی ایسی ویب سائٹ کا لنک درکار ہے جہاں سے فیڈورا لینکس کی مفت ڈی وی ڈی منگوائی جا سکے۔