میرے پاس ڈیل کا لیپ ٹاپ ہے اس میں میں سی ڈی روم کو فرسٹ بوٹ کروانا چاہتا ہوں لیکن وہان پر ویلیوز تبدیل نہیں ہو رہی ہیں پاس ورڈ بھی ختم کر کے دیھا ہے؟ کیا کوئی میرا بھائی مدد کر سکتا ہے کہ اس کی ویلیوز کو کیسے تبدیل کا جا سکتا ہے؟ آپ دوستوں کی بہت مہربانی ہو گی۔
اللہ حافظ