السلام علیکم!
سفرنامہ نگاری میں ابن انشاء اپنا ایک خاص مقام رکھتے ہیں۔
زیر نظر کتاب ان کا سفر نامہ چین ہے جو کہ "چلتے ہو تو چین کو چلیے " کے نام سے کتابی شکل میں شائع ہوا۔ یہ کتاب اب الیکٹرونک کتاب کی صورت میں پیش کی جارہی ہے۔ اس کو مندرجہ ذیل لنک سے ڈائنولوڈ کیا جا سکتا ہے
http://www.esnips.com/doc/cb061512-7...heen-ko-Chalye
Bookmarks