1
1
hahahahahaaha...........Welldone.....Nice Shairng.........Keep It Up.
Shukria Terminator BhaiTerminator said:
hahahaah...........interesting Shahid bhai boht khoob nice sharing theek farmaya hai .....yahan mukhtalif qomain rehti hai pakistani koi nahi ....haha
معذرت کے ساتھ۔۔۔آپ نے مندرجہ بالا تحریر اپنی نظر اور مشاہدے سے تحر یر کی ہے جو کہ میرے خیال میں سو فیصد درست نہیں ہے۔ان سب کے ساتھ پاکستانی بھی موجود ہیں۔ جب ہی یہ عظیم ملک برقرار ہے۔ اور انشا اللہ رہتی دنیا تک قائم رہے گا۔ غربت اور نہ انصافی اور ہمارے دشمنوں کی سازش کی وجہ سےہم وقتیِ طور پر بٹ گئے ہیں۔مگر ہم مسلمان ہیں اور آپس میں بھائی بھائی ہیں اور انشا اللہ رہے گے۔ مایوسی گناہ ہے۔جلدہی ہم یک جان ہوجائیں گے۔اور وہ دن قریب ہے۔ پاکستان زندہ باد
Bookmarks