برادر، میں نے ونڈوز پر بہت عرصہ پہلے یہ گیم کھیلی تھی، اس لیے
SXE Injected
کے بارے میں کچھ نہیں بتا پاؤں گا۔
آج کل یہ گیم میک پر کھیل رہا ہوں۔
اور آپ کوشش کریں کہ ایسا سرور جوائن کریں جس میں یوزرز کی تعداد 10 سے لے کر 20 کے درمیان ہو، زیادہ رش ہونے کے وجہ سے شاید زیادہ پِنگ والوں کو ترجیح مل جاتی ہے۔
Bookmarks