Results 1 to 3 of 3

Thread: how i know what grapic card i need to buy

  1. #1
    ibra_20005 is offline Junior Member
    Last Online
    21st August 2009 @ 02:25 AM
    Join Date
    25 Nov 2006
    Age
    38
    Posts
    11
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default how i know what grapic card i need to buy

    kise ko patha he ke me kise maloom karoo ke muje koonsa graphic card kharidna he qk eiske tu kaye qisme he

  2. #2
    kazimnaim is offline Junior Member
    Last Online
    23rd February 2010 @ 10:26 AM
    Join Date
    01 Dec 2006
    Age
    44
    Posts
    12
    Threads
    1
    Credits
    994
    Thanked
    0

    Default Graphic Card

    If you need a best one, then go for NVIDIA

    Im using NVIDIA GEOFORCE 6800 and its best for Gaming as well as Graphic use

    Hope it works for you

  3. #3
    ARKhan is offline Senior Member+
    Last Online
    20th December 2006 @ 08:25 PM
    Join Date
    03 Dec 2006
    Posts
    55
    Threads
    12
    Credits
    0
    Thanked
    0

    Default

    اس سوال کا جواب آپ کی ضروریات پر منحصر ہے۔ گرافکس کارڈ کو یہاں زیادہ تر گیمز وغیرہ کے لئے ہی استعمال کیا جاتا ہے تاکہ تھری ڈی گیمز بھی کمپیوٹر پر کھیلی جا سکیں۔ اس مقصد کےلئے پہلے آپ اپنی قوت خرید کا حساب ذہن میں رکھیں اور اسکے معلومات حاصل کریں۔اگر آپ کی قوت خرید ایسی ہے کہ قیمت کا کوئی مسئلہ نہیں تو پھر کوشش کیجئے کہ بہترین کارڈ مارکیٹ میں جو دستیاب ہو وہ خریدیں۔ گرافکس کارڈ مارکیٹ میں ڈھیروں کے حساب سے دستیاب ہیں لیکن بنیادی طور پر گرافکس کارڈز کے پیچھے دوکمپینیوں کی ٹیکنالوجی ہی استعمال کی جاتی ہے۔ اور وہ ہے
    NVIDIA
    اور
    ATI RADEON
    دوسری سبھی کمپنیاں انہیں دو کمپنیوں کی ٹیکنالوجیز کو استعمال کرتے ہوئے گرافکس کارڈ بناتی ہیں۔ اس لئے کوشش یہی کریں کہ کسی بھی دوسری کمپنی کا کارڈ خریدنے کی بجائے انہی دو میں سے کسی کا بنایا ہوا کارڈ خرید لیں۔ گرافکس کارڈ اپنی سپیڈ کے حوالے سے بہت سے ماڈلز میں دستیاب ہیں جس میں چھپن ایم بی،ایک سو اٹھائیس ایم بی ، دو سو سولہ ایم بی ، پانچ سو بارہ ایم بی وغیرہ کے کارڈز دستیاب ہیں۔جب بھی گرافکس کارڈ لیں تو کوشش کریں کہ اگر آپ کے مدر بورڈ پر اے جی پی سلاٹ موجود ہے تو ایسا گرافکس کارڈ لیں جو کہ اے جی پی سلاٹ پر لگتا ہو۔ جہاں پر مدر بورڈ پر(پی سی آئی سلاٹ میں) ساؤنڈ کارڈ ، موڈیم ، لین کارڈ وغیرہ لگایا جاتا ہے وہیں ساتھ میں اے جی پی سلاٹ بنی ہوتی ہے۔ لیکن اس کے لئے پہلے آپ کو پتا ہونا چاہئے کہ آپ کے کمپیوٹر کےمدر بورڈ پر لگی اے جی پی سلاٹ کتنی سپیڈ کی ہے۔ اے جی پی سلاٹ کی اسپیڈ ایکس میں ناپی جاتی ہے یعنی کہ چار ایکس،آٹھ ایکس اور سولہ ایکس وغیرہ۔ سولہ ایکس سب سے زیادہ سپیڈ کی سلاٹ ہو گی۔اے جی پی سلاٹ کا کارڈ لینے کا یہ فائدہ ہو گا کہ آپ کی پی سی آئی سلاٹس استعمال نہیں ہوں گی اور اس میں کوئی اور ضرورت کا کارڈ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
    آجکل جو نئے مدر بورڈز مارکیٹ میں آ رہے ہیں ان میں گرافکس کارڈ کے لئے اے جی پی سلاٹ کی بجائے ایک اور بہتر سلاٹ پی سی آئی ایکسپریس لگائی جا رہی ہے۔اسی لئے نئے آنے والے زیادہ تر کارڈز بھی پی سی آئی ایکسپریس سلاٹس کے لئے ہی ڈیزائن کئے جا رہے ہیں۔
    ان معلومات کو ذہن میں رکھتے ہوئے آپ مارکیٹ میں جا کر دوکانداروں سے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔ لیکن ذہن میں رہےکہ کارڈ خریدنے سے پہلے مارکیٹ میں کافی دکانوں سے اس حوالے سے معلومات حاصل کریں۔ اس طرح یہ پتا چل جاتا ہے کہ آپ کے مطلوبہ کارڈ کی قیمت کیا ہے اور مارکیٹ میں اس وقت کونسا کارڈ زیادہ استعمال ہو رہا ہے

Similar Threads

  1. how to check video card,sound card and graphics card
    By zainjawaid11 in forum Ask an Expert
    Replies: 8
    Last Post: 2nd December 2014, 06:59 PM
  2. Replies: 51
    Last Post: 28th October 2014, 02:22 PM
  3. Mobile Card And Ptcl Card Buy Karnay Ki Trusted Site
    By mr_bhm in forum Ask an Expert
    Replies: 17
    Last Post: 30th December 2010, 09:12 PM
  4. Replies: 4
    Last Post: 27th January 2010, 09:40 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 30th December 2009, 10:18 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •