السلام علیکم، آئی ٹی دوستو۔
امید ہے آپ سب بخیریت ہوں گے۔
میرے ساتھ ایک مسٔلہ پیش آ گیا ہے، وہ یہ کہ میری دو ایکسل کی فائلیں کرپٹ ہو گئی ہیں جن کا سائز 18 ایم بی سے زیادہ ہے۔
اگر کوئی بھائی میری مدد کر سکتا ہے تو بڑی مہربانی ہو گی۔
اگر کوئی فری فائل ریکوری سافٹ ویئر دستیاب ہو تو ضرور شیئر کیجیے۔
Bookmarks