----آنکھوں کی خوبصورتی کے لیئے ان میں حیا باقی رکھئیے،حیا کے موتی جگمگانے سے آپ کی آنکھوں سے آپ کی آنکھوں کی خوبصورتی بڑھے گی۔
----ہونٹوں کو خوبصورت بنانے کے لیئے اچھی اور ایسی باتیں کریں جس سے دوسروں کو فائدہ ہو یعنی ایسی گفتگو سے اجتناب کریں جس سے سے کسی کی دل آزاری ہو۔
----چہرے کی خوبصورتی کے لیئے کو نازیبا خیالات سے پاک کریں اور اپنے اخلاق کے نور سے اپنے چہرے کو منور کریں۔
----اپنے کردار کو خوبصرت بنائیں اپنے آپ کو برے راستوں پر چلنے سے بچائیں،ایسا کرنے سے آپکی شخصیت میں اتنا نکھار آجائے گا کے کوئی ظاہری خامی کس کو دکھائی ہی نہ دے گی۔
Bookmarks