اردو کی پہلی ڈیجیٹیل لائبریری
علامہ اقبال سائبر لائبریری اردو کی پہلی ڈیجیٹیل لائبریری ہے۔ اس کی بنیاددنیا کی پہلی ڈیجیٹیل لائبریری پروجیکٹ گٹن برگ سے متاثر ہو کر رکھی گئی۔ اس ویب سائٹ پر مختلف موضوعات پر سینکڑوں کی تعداد میں اردو کتابیں دستیاب ہیں جو نہ صرف آن لائن پڑھی جا سکتی ہیں بلکہ ڈاؤن لوڈ بھی کی جا سکتی ہیں۔ ویب سائٹ پر موجود کتابوں کی سی ڈیز بھی دستیاب ہیں۔ کتابوں کے علاوہ وال پیپرز، سکرین سیورز وغیرہ بھی ڈاؤن لوڈ کیئے جا سکتے ہیں۔ لائبریری کا ایڈریس مندرجہ ذیل ہے۔
www.iqbalcyberlibrary.net
Bookmarks